ETV Bharat / city

'سرحد پر مرنے والے کسانوں کا حساب سرکار کو دینا ہوگا'

'کسان ایکتا سنگھ' کا اجلاس نوئیڈا سٹی کے نو منتخب صدر کمل یادو کی رہائش گاہ چوکھنڈی گاؤں میں منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر قومی صدر سورن پردھان نے کہا کہ جب تک یہ تینوں زرعی قوانین منسوخ نہیں کیے جاتے تب تک ملک کے کسان سڑکوں پر احتجاج کرتے رہیں گے۔

The government will have to answer the farmers killed on the border
سرحد پر مرنے والے کسانوں کا حساب سرکار کو دینا ہوگا
author img

By

Published : Jan 15, 2021, 3:45 PM IST

کسان ایکتا سنگھ کے قومی ترجمان پرمود شرما نے حکومت کو متنبہ کیا کہ تحریک میں مرنے والے کسانوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کی مالی امداد دی جائے بصورت دیگر حکومت کو اس کا خمیازہ آئندہ انتخابات میں بھگتنا پڑے گا۔ حکومت کو اس کا حساب دینا ہوگا۔

انہوں نے حکمران جماعت کے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے تمہیں شرم آنی چاہیے کہ جو تم دانے کھاتے ہو ہم نے پیدا کیے پھر بھی تم اس کی لاج نہیں رکھتے۔

ویڈیو

اس موقع پر نوئیڈا میٹروپولیٹن کے صدر کمل یادو نے پھولوں کی مالا پہنا کر تمام سینئرز کا خیرمقدم کیا اور کھچڑی بھنڈارے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر قومی سرپرست چودھری بالی سنگھ امباوت ، قومی صدر چودھری سورن پردھان جی ، نیشنل میڈیا انچارج رمیش کسنا، قومی جنرل سکریٹری برجیش بھٹی، قومی ترجمان پنڈت پروموڈ شرما، میرٹھ سرکل انچارج پپو پردھان، ریاستی جنرل سکریٹری ستیش کانارسی، ریاستی سکریٹری دھرمپال پردھان، مہانگر انچارج ارجن پرجاپتی وغیرہ موجود تھے۔

Meeting of 'Kisan Ekta Sangh'
'کسان ایکتا سنگھ' کا اجلاس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.