ETV Bharat / city

Sunil Chaudhary and Avatar Badhana filed Nomination Papers: ایس پی کے سنیل چودھری اور آر ایل ڈی کے اوتار بھڈانہ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - Uttar Pradesh Assembly Election 2022

اترپردیش کے گوتم بودھ نگر کے نوئیڈا اسمبلی حلقہ سے کئی پارٹی کے رہنماؤں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا Leaders from the Noida Assembly in Gautam Budh Nagar filed the pamphlet۔

Sunil Chaudhary and Avatar Badhana filed Nomination Papers

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 8:54 AM IST

اتر پردیش Uttar Pradesh Assembly Election 2022 کے گوتم بودھ نگر کے نوئیڈا اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے سنیل چودھری نے تیسری بار پرچہ نامزدگی داخل کیا Leaders from the Noida Assembly in Gautam Budh Nagar filed the pamphlet۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کے لوگوں کو راجہ کی نہیں خادم کی ضرورت ہے۔ اس کردار کو ہم نبھائیں گے۔

ویڈیو دیکھیے۔

وہیں جیور اسمبلی سے آر ایل ڈی RLD candidate from Jawaharlal Nehru Assembly اور سماج وادی پارٹی کے مشترکہ امیدوار اوتار سنگھ بھڈانہ Avtar Singh Bhadana پیر کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لئے ٹریکٹر پر سوار ہو کر کلکٹریٹ پہنچے اور پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اوتار سنگھ بھڈانہ نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے بی جے پی پر شدید نکتہ چینی کی۔

اوتار سنگھ بھڈانہ نے کہا "جیور ہوائی اڈے Jewer Airport کا منصوبہ کافی عرصہ پہلے مکمل ہوا تھا، لیکن ابھی تک کچھ بھی نہیں بنایا گیا، بلکہ کسانوں کے گھر تباہ ہو گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں گوتم بدھ نگر کا ووٹر ہوں، اس لیے میں درد کو سمجھتا ہوں۔ جب ہماری حکومت بنے گی میں کسانوں کے مسائل سب سے پہلے اٹھاؤں گا۔
مزید پڑھیں:

اوتار بھڈانہ نے مزید کہا کہ "میں ٹریکٹر سے لڑوں گا اور کسانوں کے حقوق حاصل کرنے کے لیے کام کروں گا۔ اس بار اتر پردیش میں ایس پی Samajwadi Party کی حکومت بنے گی۔ بی جے پی حکومت نے بھلے ہی کسانوں کو ان کا حق نہیں دیا، اگر ہماری حکومت بنتی ہے تو تمام کسانوں کو ان کے حقوق ملیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.