ETV Bharat / city

جیور میں سیلف ہیلپ کیمپ کا انعقاد - پر وقار زندگی اور خود انحصاری کے مقصد کے ساتھ

اترپردیش میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ، ریاستی بال سیوا یوجنا (عمومی) وغیرہ جیسی محکمانہ اسکیموں کو وسیع پیمانے پر تشہیر کی گئی۔

سیلف ہیلپ کیمپ کا انعقاد
سیلف ہیلپ کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 10:29 PM IST

اتر پردیش میں خواتین اور لڑکیوں کو تحفظ، وقار اور خود کفیل بنانے کے مقصد سے مشن شکتی مہم کا تیسرا مرحلہ جاری ہے۔

سیلف ہیلپ کیمپ کا انعقاد
سیلف ہیلپ کیمپ کا انعقاد

ضلع پروبیشن افیسر اتل کمار سونی نے بتایا کہ محکمہ خواتین کی شعبہ بہبود و ترقی نے اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے بلاک جیور میں سیلف ہیلپ کیمپ کا اہتمام کیا، جس میں بے سہارا خواتین پنشن، ریاستی کنیا سمنگالا یوجنا کے فارم پُر کیے گئے اور بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ، ریاستی بال سیوا یوجنا (عمومی) وغیرہ جیسی محکمانہ اسکیموں کو وسیع پیمانے پر تشہیر کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا میں مہنگائی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

انہوں نے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی کنیا سمنگلا یوجنا کے تحت 23 مکمل فارم اور منظم کیمپ میں بے سہارا خواتین بیوہ پنشن سکیم کے تحت چھہ فارم وصول کیے گئے۔ اتل سونی نے کہا کہ خواتین اور بچیوں کو تحفظ، پر وقار زندگی اور خود انحصاری کے مقصد کے ساتھ، اسکیم کے فوائد کو مستحقین تک پہنچانے کا کام وسیع پیمانے پر کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.