ETV Bharat / city

Noida Police Self Defense Camp: نوئیڈا پولیس کی جانب سے خواتین کے لیے سیلف ڈیفنس تربیتی کیمپ - Noida Police Self Defense Camp

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نوئیڈا پولیس کی طرف سے تین روزہ سیلف ڈیفنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین بڑی تعداد میں حصہ لے رہی ہیں Self Defense Camp by Noida Police۔

http://10.10.50.70//urdu/05-March-2022/policetrainedwomeninself-defense-vis-byt-up-noida-upur10010_05032022234245_0503f_1646503965_1.jpg
پولیس کی جانب سے خواتین کےلئے سیلف ڈیفنس تربیتی کیمپ شروع
author img

By

Published : Mar 7, 2022, 6:23 PM IST

نوئیڈا: ریاست اترپردیش کے نوئیڈا میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نوئیڈا پولیس کی جانب سے خواتین کو اپنے دفاع (سیلف ڈیفنس) کی تربیت دینے کے لیے ہفتہ سے نوئیڈا اسٹیڈیم میں تین روزہ کیمپ شروع کیا گیا، جس میں پہلے دن تقریباً 100 طالبات نے ٹریننگ لی Women Day۔

ویڈیو دیکھیے۔

اے سی پی فرسٹ، نوئیڈا انکیتا شرما نے کہا کہ یہ سیلف ڈیفنس کیمپ نہ صرف سیلف ڈیفنس پروگرام ہے بلکہ یہ بچیوں، لڑکیوں اور خواتین کے درمیان اعتماد کو بھی فروغ دے گا۔ کیمپ کے پہلے روز 100 سے زائد لڑکیوں نے کیمپ میں حصہ لیا Noida Police Self Defense Camp۔

Noida Police Self Defense Camp
پولیس کی جانب سے خواتین کےلئے سیلف ڈیفنس تربیتی کیمپ شروع

اطلاع ملنے کے بعد کئی این جی او آپریٹرز نے بھی کیمپ آپریٹرز سے رابطہ کر کے لڑکیوں اور خواتین کو تربیت فراہم کی ہے۔

Noida Police Self Defense Camp
Noida Police Self Defense Camp

مزید پڑھیں:

انکیتا شرما نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں میں اپنی بچیوں کو سیلف ڈیفنس کیمپ میں بھیجیں تاکہ لڑکیاں کسی بھی مشکل حالات میں اپنے دفاع کرنے کے قابل ہو سکیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.