ETV Bharat / city

کورونا کی چین توڑنے کے لیے سینیٹائزیشن کا عمل زور و شور سے جاری - نوئیڈا کی اہم خبروں پر ایک ںطر

عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر سے ایک بار پھر عوام میں بے چینی پائی جارہی ہے۔ حکومت کی جانب سے مسلسل احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کے تعلق سے نوٹیفکیشن جاری کیے جارہے ہیں۔

نوئیڈا کی سڑکیں خالی ہیں،ہر طرف سناٹا پسرا ہوا ہے
کورونا کی چین توڑنے کے لئے پورے اترپردیس میں 35 گھنٹے کا کرفیو نافذ
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 8:29 PM IST

کورونا کی چین توڑنے کے لئے پورے اترپردیس میں 35 گھنٹے کا کرفیو نافذ کیا گیا ہے، جس کے سبب نوئیڈا کی سڑکیں خالی ہیں، ہر طرف سناٹا پسرا ہوا ہے، لوگوں نے اپنے آپ کو گھروں میں قید کر رکھا ہے۔

کورونا کی چین توڑنے کے لیے سینیٹائزیشین کا عمل زور و شور سےجاری

اس دوران فائربریگیڈ اور نوئیڈا اتھارٹی کے افسران کے ذریعے بازار اور رہائشی علاقوں میں سینیٹائزیشن کا عمل جاری ہے۔ دیگر علاقوں کے بازاروں کو بھی سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔ صرف ہنگامی خدمات بحال ہیں۔

کنٹینمنٹ زون کو بھی سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔ فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیاں سینیٹائزیشن کے عمل میں مصروف ہیں۔ پولیس کی شدید چیکنگ جاری ہے۔ ایمبولنس اور انتہائی ضروری سروس والی گاڑیوں کو نوئیڈا میں انٹری دی جا رہی ہے۔ دیگر گاڑیوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.