ETV Bharat / city

بچوں کو جسمانی طور پر فٹ اور توانا رکھنے کے لئے دوڑ مقابلہ - Running competitions

اتر پردیش کے شہر نوئیڈا کے سیکٹر 131 میں رن فار انٹر ٹینمنٹ کے نام سے دوڑ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر رئیس اعظم خان اس پروگرام کے مہمان خصوصی تھے۔ جبکہ وکٹری تائیکوانڈو اکیڈمی کے صدر قدوس علی اس دوڑ مقابلہ کے روح رواں تھے۔

بچوں کو جسمانی طور پرفٹ اور توانا رکھنے کے لئے دوڑ مقابلہ

author img

By

Published : Aug 2, 2021, 4:15 PM IST

50 میٹر،100میٹر،200میٹر،500میٹر اور 1000 میٹر کیٹیگری میں دوڑ مقابلے ہوئے جن میں 128 بچوں نے مختلف زمروں میں شرکت کی۔جیتنے والوں بچوں کو تحائف کے علاؤہ اسناد بھی تقسیم کئے گئے۔

بچوں کو جسمانی طورپرفٹ اور توانا رکھنے کے لئے دوڑ مقابلہ

اس موقع پر کھادر ویلی اسپورٹ کے ڈائریکٹر ہرش چوہان زوہیب خان عام آدمی پارٹی کے ریاستی سکریٹر

مونیس خان شہری ترقیاتی محکمہ پلاننگ آفیسر ، پرویندر اوانا پرنسپل پردیپ شرما اور عجب سنگھ سماج وادی پارٹی کے رہنما وغیرہ موجود تھے۔ایونٹ کا اہتمام آستھا انکت نرسری سیکٹر 131 نوئیڈا میں ہوا۔

بین الاقوامی کوچ قدوس علی نے بتایا کہ بعض بچے تائیکوانڈو اکیڈمی میں بھی تیاری کر رہے ہیں ،وہ دن دور نہیں جب یہ بچے انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لیں گے اور ملک کا نام روشن کریں گے۔

مزید پڑھیں:

مقابلے کے بعد پودے بھی لگائے گئے۔ زوہیب خان نے کہا کہ کورونا میں ہم سب کو احساس ہوا کہ آکسیجن کی کیا اہمیت ہے۔شجر کاری کر کے ہمیں اپنی آنے والی نسل کے لئے اچھے مستقبل کی تیاری کرنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.