ETV Bharat / city

Indian Medical Association: انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن، ایلوپیتھی طریقہ علاج اور کووڈ ویکسین پر سوال

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 8:10 PM IST

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن Indian Medical Association (آئی ایم اے) پر ماہرین نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مشہورآیوروید اورنیچروپیتھی ماہر اور شدھی ویلنس کلینک اور ہسپتال کے مالک گرومنیش نے کہا کہ یہ کتاب ایک آئینہ ہے جسے کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا۔ گرو منیش نے کہا کہ 'آئی ایم اے کو حقائق کا سامنا کرنا چاہئے اور ہمیں نشانہ بنانا بند کرنا چاہئے کہ 'کورونا پینڈامک نہیں بلکہ پلانڈیمک تھا' ایک پلان کے تحت جھوٹ بول کر سب کیا گیا۔ Indian Medical Association

علاج اور کویڈ ویکسین پر سوال
علاج اور کویڈ ویکسین پر سوال

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن Indian Medical Association (آئی ایم اے) پر دوسرے طبی طریقہ کار سے مریضوں کا علاج کرنے والوں کے ساتھ نفرت اور حقارت کا مظاہرہ کرنے پر ایورویدک طریقہ علاج کرنے والے ڈاکٹر وشوروپ رائے چودھری، گرو منیش، ڈاکٹر امر سنگھ آزاد اور ڈاکٹر پروین کمار نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Indian Medical Association:انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن،ایلوپیتھی طریقہ علاج اور کویڈ ویکسین پر سوال

ڈاکٹر وشو روپ رائے نے کہا کہ کویڈ ویکسین اور کورونا سب فراڈ ہے۔کویڈ نہیں بلکہ یہ فلو ہے۔ کویڈ ویکسین بالکل بھی محفوظ نہیں۔

کسانوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹکری سرحد پر لاکھوں کسان تھے لیکن کسی کو بھی کورونا نہیں ہوا اور کوئی بھی کرونا سے نہیں مرا۔

صرف کرونا کی ہوا کھڑی کی گئی ہے۔ ڈاکٹر رائے نے الزام عائد کیا ہے کہ انڈین میڈیسن ایسوسی ایشن دواساز کمپنیوں اور ڈاکٹروں کو فائدے پہنچانے کا کام رہی ہے۔

ذیابیطس اور گردے کا ایلوپیتھی میں کوئی علاج نہیں ہے بس علاج کے نام پر لوٹا جا رہا ہے اس سے بچنا چاہیے۔ ان تمام امور پر لکھی گئی کتاب
'دی کیس اگینسٹ آئی ایم اے' کی آج نقاب کشائی بھی کی گئی ، اس کتاب میں چودھری نے آئی ایم اے کے ڈاکٹروں سے متعدد سوالات کے جوابات طلب کیے ہیں۔

کتاب کی رونمائی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے، ڈاکٹر چودھری نے کہا "یہ کتاب انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (IMA) کی جانب سے نیچروپیتھک پر مبنی بیماریوں کے غیر جارحانہ علاج کے لیے میرے خلاف درج کی گئی۔

پولیس کی شکایت کا ایک موزوں جواب ہے۔ میں نے کتاب کے ذریعے آئی ایم اے کو بہت سے چیلنجز فراہم کیے ہیں۔ آئی ایم اے کو عوام کی خدمت کے لیے کام کرنا چاہیے نہ کہ دوا ساز کمپنیوں اور ڈاکٹروں کے گروہوں کے تنگ مفادات کے لیے۔ انہیں دوسروں کے اچھے کاموں اور باتوں کی بھی تعریف کرنی چاہیے اور حقائق پر مبنی تنقید کو قبول کرنا چاہیے۔

یہ کتاب 3 الگ الگ جلدوں کے ساتھ 65 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کی تصنیف ڈاکٹر بسواروپ رائے چودھری نے کی ہے، جو ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ طبی غذائیت کے ماہر ہیں جو ذیابیطس کے علاج کے شعبے میں کام کرتے ہیں۔

کتاب کے ذریعے ایلوپیتھی ڈاکٹروں اور آئی ایم اے کے سامنے چیلنجوں کو پیش کیا گیا ہے۔ آئی ایم اے کے ساتھ ساتھ اس کے طبی برادری کے لیے ایک چیلنج یہ ہے کہ کیا ایلوپیتھی پریکٹیشنرز پچھلے 50 سالوں میں کسی بھی گردے کی خرابی کے مریض کا مکمل علاج کرنے میں کامیاب رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو وہ مریض کون ہے اور انہوں نے اسے کیسے ٹھیک کیا؟ کتاب میں آئی ایم اے سے کووڈ پر بھی سوال پوچھا ہے کہ 'کیا ایلوپیتھی میں کوئی ایسی دوا ہے جو کووڈ کا علاج کر سکتی ہے؟' اگر ہاں تو اس دوا کا نام کیا ہے اور اس سے بیماری کیسے ٹھیک ہوتی ہے؟ کتاب کووڈ ویکسین کی حفاظت پر بھی سوال اٹھاتی ہے، ایک سوال یہ ہے کہ کیا آئی ایم اے کی تجویز کردہ ویکسین بالکل محفوظ ہے؟ اگر ہاں تو ثبوت درکار ہے۔ آئی ایم اے کے لیے ایک اور چیلنج یہ ہے کہ کیا اس نے پچھلے پچاس سالوں میں ذیابیطس کے ایک بھی مریض کو ٹھیک کیا ہے؟ اگر کوئی ایسا مریض ہے تو وہ مریض کون ہے جسے آپ نے ٹھیک کیا؟
مشہور آیوروید اور نیچروپیتھی ماہر اور شدھی ویلنس کلینک اور ہسپتال کے مالک گرو منیش نے کہا کہ یہ کتاب ایک آئینہ ہے جسے کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا۔
گرو منیش نے کہا، "آئی ایم اے کو حقائق کا سامنا کرنا چاہئے اور ہمیں نشانہ بنانا بند کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ کورونا پینڈامک نہیں بلکہ پلانڈیمک تھا ایک پلان کے تحت جھوٹ بول کر سب کیا گیا۔
گرو منیش نے کہا کہ آیوروید اور نیچروپیتھی نے پرانے مریضوں کی خدمت میں قابل ذکر کام کیا ہے جس کا علاج ایلوپیتھی ڈاکٹر نہیں کر سکتے تھے۔ COVID-19 کے دوران بھی، ان طبی طریقہ کار نے اپنی اہمیت ثابت کی ہے۔ ہم نے تمام بیماریوں کے مریضوں کے علاج کے لیے پروٹوکول کی منظوری دی ہے۔ آئی ایم اے کو حقائق کا سامنا کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.