ETV Bharat / city

ڈی یو کے پروفیسر کی رہائش گاہ پر مہاراشٹر پولیس کا چھاپہ

author img

By

Published : Sep 10, 2019, 11:49 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:27 AM IST

بھیم راؤ کورے گاؤں تشدد معاملے میں مہاراشٹر پولیس نے دہلی یونیورسٹی میں انگریزی کے پروفیسر ہنی بابوکے رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔

پروفیسر ہنی بابو

بھیم راؤ کورے گاؤں تشدد معاملے میں مہاراشٹر پولیس نے دہلی یونیورسٹی میں انگریزی کے پروفیسر ہنی بابوکے ضلع نوئیڈا میں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔

پروفیسر ہنی بابو نوئیڈاکے سیکٹر 78 ہائڈ پارک سوسائٹی میں رہتے ہیں، جس وقت چھاپے مارنے کی کاروائی ہوئی اس وقت پروفیسر ہنی بابو فلیٹ میں موجود تھے۔

چھاپے ماری کے دوران پولیس نے کچھ کتابیں ضبط کیں اور ان کا پنچنامہ کرا کر اپنے ساتھ لے گئی۔

پونے کی پولیس کے علاوہ نوئیڈا ایس پی کرشن بیبھو کا بھی اس چھاپہ ماری اہم کردار رہا ہے۔

سیکٹر49 کی پولیس بھی اس ٹیم کے ہمراہ تھی حالانکہ کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

واضح رہے کہ 2018 میں کورے گاؤں تشدد میں ہنی کا نام سامنے آیا تھا جس میں کئی لوگوں کو نکسلیوں سے تعلقات کی بنیاد پر نظر بند کر دیا گیا تھا جس میں ڈی یو کے پروفیسر ہنی بابو کا بھی نام آیا تھا جس کی بنیاد پر نوئیڈامیں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا ۔

کورے گاؤں میں تشدد کی شکل اختیار کرنے کی وجہ سے دوران تصادم ایک شخص کی موت واقع ہوئی تھی۔

Intro:Police raidBody:ڈی یو پروفیسر کے نوئیڈا رہائش گاہ پر مہاراشٹر پولیس کا چھاپہ

نوئیڈا:

بھیم راؤ کورے گاؤں تشدد معاملے میں مہاراشٹر پولیس نے دہلی یونیورسٹی میں انگریزی کے پروفیسر ہنی بابوکے نوئیڈا رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔پروفیسر ہنی بابو نوئیڈاکے سیکٹر 78 ہائڈ پارک سوسائٹی میں رہتے ہیں ۔ جس وقت چھاپے مار کارروائی ہوئی اس وقت پروفیسر ہنی بابو فلیٹ میں موجود تھے۔چھاپے ماری کے دوران پولیس نے کچھ کتابیں ضبط کیں اور ان کا پنچنامہ کرا کر اپنے ساتھ لے گئی ساتھ اور بھی کچھ مواد لے گئی ،حالانکہ اس کی ابھی آفیشیل جانکاری نہیں ہے۔پونے کی پولیس کے علاوہ نوئیڈا ایس پی کرشن بیبھو کا بھی اہم رول رہا۔ سیکٹر49 کی پولیس بھی اس ٹیم کے ہمراہ تھی۔ہالانکہ کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔واضح رہے کہ 2018 میں کورے گاؤں تشدد میں ہنی کا نام سامنے آیا تھا۔۔جس میں کئی لوگوں کو نکسلیوں سے تعلقات کی بنیاد پر نظر بند کر دیا گیا تھا۔جس میں ڈی یو کے پروفیسر ہنی بابو کا بھی نام آیا تھا جس کی بنیاد پر نوئیڈامیں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا۔کورے گاؤں جشن نے تشدد کی شکل اختیار کرلی تھی تھی۔ دوران تصادم ایک شخص کی موت واقع ہوئی تھی۔Conclusion:Kore gawon case: Pune police raid DU Professor house in Noida
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.