ETV Bharat / city

Protest against Privatization in Nodia: بینکوں کی نجکاری کے خلاف نوئیڈا میں احتجاج - بینک ملازمین کا نوئیڈا میں احتجاج

مرکزی حکومت کے ذریعے پبلک سیکٹر Public Sector Bank کے بینکوں کو پرائیویٹ کئے جانے اعلان کے بعد پورے ملک میں بینک ملازمین احتجاج Bank employees protest کر رہے ہیں۔ نوئیڈا میں سینکڑوں ملازمین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

Protest against Privatization in Nodia
Protest against Privatization in Nodia
author img

By

Published : Dec 18, 2021, 1:30 PM IST

نوئیڈا: مرکزی حکومت کی طرف سے پبلک سیکٹر Public Sector Bank کے بینکوں کی نجکاری کے اعلان اور پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں بینکنگ ریگولیشن ایکٹ Banking Regulation Act اور بینکس ایکٹ میں ترمیم Amendments to the Banks Act لانے کے ارادے پر بینکرس شدید تشویش میں مبتلا ہونے کے ساتھ ساتھ برہم بھی ہیں۔ بینکنگ ترمیمی ایکٹ 2021 Amendments to the Banks Act کے بعد پبلک سیکٹر Public Sector کے دو بینکوں کی نجکاری کا راستہ صاف ہو جائے گا۔ اس کے خلاف بینک ملازمین نے مظاہرہ کیا اور پیدل مارچ نکالا۔

ویڈیو دیکھیے

اتر پردیش کے نوئیڈا کے سیکٹر 62 Protest in Noida Sector by Bank employees میں احتجاج کرنے والے ملازمین کا کہنا تھا کہ یونائیٹیڈ فورم آف بینک یونینز United Forum of Bank Unions 9 بینک ملازمین اور افسران کی تنظیم پر مشتمل ہے، جو مختلف بینکوں میں کام کرنے والے تقریباً 10 لاکھ ملازمین اور افسران کی نمائندگی کرتی ہے۔ UFBU کی کال پر ملک بھر کے سرکاری بینکوں کے افسران اور ملازمین 16 اور 17 دسمبر کو دو روزہ ہڑتال پر ہیں۔

اس کے پیش نظر جمعرات کو ضلع کے تمام سرکاری بینک بند رہے۔ بینک ملازمین کی بڑی تعداد نے سیکٹر 62 میں بینک آف انڈیا Bank of India کے باہر مظاہرہ کیا اور پیدل مارچ کیا۔ ملازمین نے نجکاری کے فیصلے کے خلاف حکومت مخالف نعرے لگائے۔

مزید پڑھیں:

بنک ملازمین کا کہنا ہے کہ نجکاری کے فیصلے سے نہ صرف بینکرز کا مستقبل متاثر ہوگا بلکہ اس سے عام آدمی، غریب، محنت کش طبقے کو سستی اور آسانی سے دستیاب بینکنگ سہولیات بھی بری طرح متاثر ہوں گی۔ پبلک سیکٹر کے بینک ہماری معیشت کی ترقی اور ترقی کے محرک ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.