نوئیڈا اتھارٹی نے سڑکوں کو تجاوز ات سے پاک کرنے کی مہم شروع کی ہے ۔ مختلف مقامات پر جاکر توڑ پھوڑ کرنے کے ساتھ ساتھ ٹھیلے والوں کو سڑکوں سے ہٹایا جارہا ہے،اور ان کے سامان کوتحویل میں بھی لیا جارہا ہے۔
اس دوران انتظامیہ کو سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کئی مقامات پر اتھاریٹی کی ٹیم پر پتھر بھی پھینکے گئے اور انہیں دوڑا کر بھگایا بھی گیا۔
نوئیڈا اتھاریٹی کے دفتر کے باہر تقریبا 500 لوگ جمع ہوئے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اتھاریٹی سب کو مستقل کرے ۔ اور وینڈر پالیسی لائی جائے۔
کیونکہ جب مقامات کی نشاندہی ہوجائے تو ریہڑی اور ٹھیلہ والوں کو روزانہ ادھر ادھر دوڑنا نہیں پڑے گا۔ دھرنا اوراحتجاج کے دوران سٹی مجسٹریٹ شیلندر کمار مشرا اور نوئیڈا اتھاریٹی کے او ایس ڈی ایم پی سنگھ سمیت بھاری پولیس فورس اس موقع پر تعینات رہی۔اتھارٹی کے او ایس ڈی ایم پی سنگھ نے مزدوروں کی بات سنی اور جلد ہی مناسب فیصلہ کرنے کا تیقن دیا۔
تجاوازات کی کارروائی کے خلاف احتجاج - مجسٹریٹ شیلندر کمار مشرا اور نوئیڈا اتھاریٹی
نوئیڈا کے علاقہ گوتم بدھ نگر کے مختلف سیکٹرز سے تجاوزات ہٹانے کی مخالفت اور احتجاج میں جمعہ کے روز سیکٹر 6 میں واقع نوئیڈا اتھارٹی کے دفتر کے باہر سیکٹروں ٹھیلے والوں نے اتھارٹی کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

نوئیڈا اتھارٹی نے سڑکوں کو تجاوز ات سے پاک کرنے کی مہم شروع کی ہے ۔ مختلف مقامات پر جاکر توڑ پھوڑ کرنے کے ساتھ ساتھ ٹھیلے والوں کو سڑکوں سے ہٹایا جارہا ہے،اور ان کے سامان کوتحویل میں بھی لیا جارہا ہے۔
اس دوران انتظامیہ کو سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کئی مقامات پر اتھاریٹی کی ٹیم پر پتھر بھی پھینکے گئے اور انہیں دوڑا کر بھگایا بھی گیا۔
نوئیڈا اتھاریٹی کے دفتر کے باہر تقریبا 500 لوگ جمع ہوئے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اتھاریٹی سب کو مستقل کرے ۔ اور وینڈر پالیسی لائی جائے۔
کیونکہ جب مقامات کی نشاندہی ہوجائے تو ریہڑی اور ٹھیلہ والوں کو روزانہ ادھر ادھر دوڑنا نہیں پڑے گا۔ دھرنا اوراحتجاج کے دوران سٹی مجسٹریٹ شیلندر کمار مشرا اور نوئیڈا اتھاریٹی کے او ایس ڈی ایم پی سنگھ سمیت بھاری پولیس فورس اس موقع پر تعینات رہی۔اتھارٹی کے او ایس ڈی ایم پی سنگھ نے مزدوروں کی بات سنی اور جلد ہی مناسب فیصلہ کرنے کا تیقن دیا۔
نوئیڈا:
گوتم بدھ نگر کے مختلف سیکٹروں سے تجاوز ات ہٹانے کی مخالفت او ر احتجاج میں آج سیکٹر 6 واقع نوئیڈا اتھارٹی کے دفتر کے باہر مختلف سیکٹروں کے ریہڑی اورپٹری والوں نے اتھارٹی کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ نوئیڈا اتھارٹی نے سڑکوں کو تجاوز ات سے فری کرنےکی مہم چلا رکھی ہے ۔ مختلف مقامات پر جاکر توڑ پھوڑ کرنے کے ساتھ ساتھ ریہڑی اور پٹری والوں کو سڑکوں سے بے دخل کیا جارہا ہےاور ان کے سامان کوتحویل میں بھی لیا جارہا ہے ۔جس کے دوران مخالفت کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔کئی مقامات پر اتھارٹی کی ٹیم پر پتھر بھی پھینکے گئے اور انہیں دوڑا کر بھگایا بھی گیا۔نوئڈا اتھارٹی کی اس کارروائی کےخلاف نوئیڈا اتھارٹی کے دفتر کے باہر تقریبا 500 لوگ جمع ہوئے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اتھارٹی سب کو مستقل کرے ۔ وینڈر پالیسی لاکر اتھارٹی کی جانب سے جب مقامات کی نشاندہی ہوجائے تو ریہڑی اور پٹری والوں کو روزانہ ادھر ادھر دوڑنا نہیں پڑے گا۔ تھارٹی کی جانب سے ریہڑی پٹری والوں کے لئے پٹری تفویض کرنے کے لئے فارم بھی جمع کرائے گئے مگر اب تک ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔ دھرنا اوراحتجاج کے دوران سٹی مجسٹریٹ شیلندر کمار مشرا اور نوئیڈا اتھارٹی کے او ایس ڈی ایم پی سنگھ سمیت بھاری پولیس فورس تعینات رہی۔دھرنا اورمظاہرہ کی قیادت سیٹو نے کیا ۔ مظاہر ہ اوردھرنا مشتعل ہوتا اس سےپہلےہی اتھارٹی کے او ایس ڈی ایم پی سنگھ نے مزدوروں کی بات سنی اور جلد ہی ان کے حق میں فیصلہ کرنے کی بات بھی کہی۔Conclusion:Agitation