ETV Bharat / city

Noida Police Conduct Flag March: اسمبلی انتخابات کے پیش نظر نوئیڈا میں پولیس کا فلیگ مارچ

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 12:34 PM IST

اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election 2022 کے پیش نظر نوئیڈا ضلع میں پولیس نے مختلف دیہاتوں، قصبوں اور حساس علاقوں میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس رن وجے سنگھ اور اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس انکیتا شرما کی موجودگی میں فلیگ مارچ کیا Police Flag March in Noida۔

Police Flag March in Noida
Police Flag March in Noida

Noida Police Conduct Flag March

: اسمبلی انتخابات کے پیش نظر نوئیڈا میں پولیس کا فلیگ مارچ

اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں پرامن اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election 2022 کرانے کے لیے پولیس افسران، بی ایس ایف کے جوانوں کے ساتھ مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کیا اور عوام سے امن کی برقراری کےلیے تعاون کی اپیل کی۔ پولیس افسران نے جمعرات کو بی ایس ایف کے جوانوں کے ساتھ سینٹرل نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا زون کے دیہی علاقوں میں فلیگ مارچ کیا۔

ویڈیو دیکھیے۔
پولس فورس اور مرکزی نیم فوجی دستے بی ایس ایف BSF کے اہلکاروں نے سینٹرل نوئیڈا زون میں الہباس، ککرالہ، یعقوب پور Yaqub Pur Noida، گریٹر نوئیڈا زون کے دادری قصبہ، کٹرا روڈ، نئی آبادی، چٹھارا، گھوڑی بچھیڑا، مبارک پور، قصبہ سورج پور وغیرہ مقامات پر فلیگ مارچ کیا۔

سنٹرل پیرا ملٹری فورس Central Paramilitary Force بی ایس ایف کے جوانوں کو بھی ہسٹری شیٹر اور آس پاس کے سرگرم مجرموں کے بارے میں مطلع کیا گیا اور ان کے ساتھ ہسٹری شیٹرز کے گھروں پر چھاپے بھی مارے گئے۔ اس کے ساتھ ایسے لوگوں کو ریکارڈ نوٹس بھی جاری کیے گئے جو الیکشن کے دوران گڑبڑ کر سکتے ہیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس Additional Deputy Commissioner of Police UP رن وجے سنگھ اور اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس Assistant Commissioner of Police UP انکیتا شرما نے پولیس فورس اور مرکزی نیم فوجی دستے بی ایس ایف کے ساتھ نوئیڈا زون کے حساس اور انتہائی حساس علاقوں میں پیدل فلیگ مارچ کیا۔ عام لوگوں سے پرامن طریقے سے ووٹ ڈالنے اور کووڈ 19 پروٹوکول کی پیروی کرنے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں:

مرکزی نیم فوجی بی ایس ایف Central Paramilitary Force کے اہلکاروں کو قریبی ہسٹری شیٹرز اور سرگرم مجرموں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے سالار پور، سیکٹر 37، صدر پور، چھلیرہ اور دیگر مقامات پر مارچ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.