ETV Bharat / city

پولیس تصادم میں بدمعاش گرفتار - گھروں کی شناخت کرکے رات کے اندھیرے میں واردات کو انجام دیتے ہیں

پولیس ذرائع کے مطابق نوئیڈا میں پاردی گینگ کے بدمعاشوں کے ساتھ تھانہ 49 اور اسٹار۔1 کے ساتھ سیکٹر 50 نوئیڈا کے لنک روڈ کے نزدیک ہوئے تصادم میں ایک بدمعاش پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جبکہ پولیس کو چکما دے کر بھاگ رہے تین بدمعاش سنجے عرف سندیپ چودھری،پون عرف پرمود اور گجیندر پاردی کو پولیس نے کومبنگ (مشترکہ) آپریشن چلا کر گرفتار کرلیا۔

پولیس تصادم میں بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 2:34 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:22 AM IST

پولیس نے بدمعاشوں کے قبضے سے ایک طمنچہ، دو کارتوس اور ایک کھوکھا دو کاریں،ایک بیگ وغیرہ برآمد کی ہے۔زخمی بدمعاش کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ سبھی بدمعاش مدھیہ پردیش کے رہنے والے پاردی گینگ کے ہیں۔یہ لوگ بڑی عمارتوں اور گھروں کی شناخت کرکے رات کے اندھیرے میں واردات کو انجام دیتے ہیں۔

Intro:Body:

fks

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.