ETV Bharat / city

تفریحی پروگرامز کے لیے اجازت لازمی

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 8:55 AM IST

ضلع گوتم بدھ نگر انتظامیہ نے 2019 کے اختتام اور نئے سال کی آمد کے موقع پر تفریحی پروگرامزکے انعقاد کے لیے اجازت حاصل کرنا لازمی قرار دیا ہے۔

تفریحی پروگرامز کے لیے اجازت لازمی
تفریحی پروگرامز کے لیے اجازت لازمی

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر انتظامیہ نے نئے سال کا جشن منانے کے لیے منعقد کی جانی والی تقاریب کی اجازت لینا ضروری قرار دیا ہے۔

تفریحی پروگرامز کے لیے اجازت لازمی

2019 کے اختتام اور نئے سال کی آمد کے موقع پر تفریحی پروگرامزکے انعقاد کے لیے گوتم بدھ نگر کی مقامی انتظامیہ سے اجازت حاصل کرنا ضروری ہے۔
اس سلسلے میں نوئیڈا ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی ہدایت پر ضلع کے تفریحی محکمہ کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے، اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ انٹرٹینمنٹ ٹیکس آفیسر جے پی چند نے تفصیلی معلومات جاری کی ہیں۔
اجازت نہیں لینے کی صورت میں ضلع انتطامیہ پروگرامزکے منتظمین کے خلاف کاروائی کرے گی۔ اس فیصلے سےلوگوں میں ایک قسم کی بے چینی پائی جا رہی ہے۔ نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا کا شمار ماڈرن شہر میں ہوتا ہے۔جہاں نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی بہت سے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔

Intro:Permission for organising recreational program to held keeping in view upcoming new year, otherwise district administration will propose stick actionBody:نئے سال کے موقع پر ہونے والے تفریحی پروگراموں کے لیے اجازت لازمی

نوئیڈا:
سال کے اختتام اور نئے سال کی آمد کے مد نظر تفریحی پروگراموں کے انعقاد کے لئے گوتم بدھ نگر کی مقامی انتظامیہ سے اجازت حاصل کرنا ضروری ہوگا۔ اس سلسلے میں ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی ہدایت پر ضلع کے تفریحی محکمہ کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے ، جس کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ انٹرٹینمنٹ ٹیکس آفیسر جے پی چند نے تفصیلی معلومات جاری کی ہیں۔ دوسری صورت میں ضلعی انتظامیہ منتظمین کے خلاف سخت کارروائی تجویز کرے گی۔ جس سے لوگوں میں کافی بے چینی پائی جا رہی ہے۔ویسے بھی نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا کا شمار ماڈرن شہر میں ہوتا ہے۔جہاں نئے سال کی آمد کے ساتھ بہت سے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔Conclusion:نئے سال پر ہونے والے پروگراموں کے لیے یے انتظامیہ سے اجازت لازمی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.