ETV Bharat / city

کانگریسی رہنماؤں نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے - بھارت

بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 130 ویں یوم پیدائش سٹی کانگریس کمیٹی ، نوئیڈا اور ضلعی یوتھ کانگریس نے سیکٹر 10 میں واقع ورشا پبلک اسکول کے بچوں کے ساتھ منائی۔

کانگریسی رہنماؤں نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 8:52 PM IST

اس موقع پر ضلعی یوتھ کانگریس کے صدر پرشوتم ناگر نے بچوں کو کاپی، قلم، پینسل اور فروٹی کے پیکٹ تقسیم کیے۔ سٹی کانگریس کے صدر شہاب الدین نے بچوں کو پنڈت نہرو کی شخصیت سے آگاہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ پنڈت نہرو بچوں میں انکل نہرو کے نام سے جانے جاتے تھے۔ تمام موجود کارکنوں نے پنڈت نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے کیے ہوئے کاموں کو یاد کیا اور یہ بھی کہا کہ ہمیں نہرو کے نظریات پر عمل پیرا ہو کر آگے بڑھنا چاہیے۔

سابقہ ​​سٹی صدر مکیش یادو ، سینئر رہنما راجندر اوانا ، ترجمان پون شرما ، للت اوانا ، خواتین صدر پشپا کندپال ، سنجے تنیجا ، سومندر اوانا ، پرمود شرما ، اندریجیت تیواری ، رام کمار تاور ، ستیندر شرما ، اشوک شرما ، دیاشنکر پانڈے ، شاکر سیفی ، یتیندر شرما ، جتیندر امباوت ، وکرم چودھری ، رضوان چودھری ، وکرم سیٹھی ، دیپک شرما ، محمد علی سمیت بہت سے کارکنان موجود تھے۔

Intro:In this occasion packet of copy ,pen ,pencil and frooties distributed to children by youth Congress PresidentBody:پنڈت نہرو کے یوم پیدائش پر کانگریسی رہنماؤں نے بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔
نوئیڈا:
ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 130 ویں یوم پیدائش سٹی کانگریس کمیٹی ، نوئیڈا اور ضلعی یوتھ کانگریس نے سیکٹر 10 میں واقع ورشا پبلک اسکول کے بچوں کے ساتھ منائی۔ اس موقع پر ضلعی یوتھ کانگریس کے صدر پر شوتم ناگر نے بچوں کو کاپی ، قلم ، پنسل اور فروٹ کے پیکٹ تقسیم کیے۔ سٹی کانگریس کے صدر شہاب الدین نے بچوں کو پنڈت نہرو کی شخصیت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پنڈت نہرو بچوں میں انکل نہرو کے نام سے جانے جاتے تھے۔ تمام موجود کارکنوں نے پنڈت نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے کئے ہوئے کاموں کو یاد کیا اور یہ بھی کہا کہ ہمیں نہرو کے نظریات پر عمل پیرا ہو کر آگے بڑھنا چاہیے۔ سابقہ ​​سٹی صدر مکیش یادو ، سینئر رہنما راجندر اوانا ، ترجمان پون شرما ، للت اوانا ، خواتین صدر پشپا کندپال ، سنجے تنیجا ، سومندر اوانا ، پرمود شرما ، اندریجیت تیواری ، رام کمار تاور ، ستیندر شرما ، اشوک شرما ، دیاشنکر پانڈے ، شاکر سیفی ، یتیندر شرما ، جتیندر امباوت ، وکرم چودھری ، رضوان چودھری ، وکرم سیٹھی ، دیپک شرما ، محمد علی سمیت بہت سے کارکنان موجود تھے۔Conclusion:130th birth anniversary of jawahar Lal nehru celebration by congress

For All Latest Updates

TAGGED:

بھارت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.