ETV Bharat / city

نوئیڈا میں حالات پرامن - peaceful situation in noida

ریاست کے اترپردیش کے نوئیڈا میں آج ایک حالات پرامن رہے جبکہ کہا جارہا ہے کہ ایک بڑا تصادم ہونے سے ٹل گیا۔

نوئیڈا میں حالات پرامن
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 1:30 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:25 PM IST

بختاور پور گاؤں میں آج اس وقت کشیدگی پھیل گئی تھی جب نوئیڈا اتھاریٹی اور گاؤں کے کسان آمنے سامنے آگئے۔

نوئیڈا میں حالات پرامن
وہیں اتھاریٹی کے عہدیداروں نے دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے قدم پیچھے لے لیے اور علاقہ میں حالات پرامن رہے۔ بختاور پور میں پولیس کی بھاری جمیعت کو تعینات کردیا گیا۔نوئیڈا اتھارٹی کے مطابق بختاور پور گاؤں میں اتھاریٹی کی زمین ہے جس پر گاوں والوں نے قبضہ کرلیا ہے۔ جبکہ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ اس زمین کے بدلے میں ہمیں کوئی معاوضہ نہیں ملا ہے۔کسان یونین بھی گاؤں والوں کی تائید میں ہے اور نوئیڈا اتھارٹی کے عہدیدار مصالحت کا راستہ اختیار کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

Intro: Noida Authority vs farmersBody:نوئیڈا میں بڑا تصادم ہونے سے بچ گیا
نوئیڈا:
نوئیڈاکے بختاور پور گاؤں میں آج اس وقت بڑا تصادم ہونے سے بچ گیا جب نوئیڈا اتھارٹی اور مقامی پو لیس کے سامنے گاؤں کے کسان اور کسان یونین کے اراکین آگئے ،لیکن دانشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے نوئیڈا اتھارٹی کے افسران نے اپنے قدم پیچھے کرلیے اور حالات خراب ہونے سے بچ گئے۔
نوئیڈا اتھارٹی کا دستہ بڑے پیمانے پر پولیس نفری کے ساتھ سیکٹر 127 کے بختاور پر گاؤں پہنچا ۔اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بختاور پور گاؤں میں نوئیڈ اتھارٹی کی زمین ہے جو گاؤں والوں کے قبضے میں ہے، جب کہ گاؤں والوں کا الزام ہے کہ آج تک ہمیں کوئی معاوضہ نہیں ملا تو پھر یہ کیسے زمین اتھارٹی کی ہوئی۔یہ ہمارے گھروں کو زبردستی توڑ کر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے ۔ اس وقت بڑی تعداد میں کسان یونین کے سرگرم کارکن اور گاؤں کے کسان موجود تھے ۔نوئیڈا اتھارٹی کے افسران نے بڑے تصادم کو دیکھتے ہوئے مصلحت کا راستہ اختیار کیا ۔اور روکنے پر آمادگی کا اظہار کیا۔اگلے کچھ دنوں میں اس پر حتمی فیصلے کا امکان ہے ۔Conclusion:Noida authority and farmers face to face
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.