ETV Bharat / city

نویئڈا: وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر کا اسپورٹس سائنس اور پرفارمینس منیجمنٹ پر زور

نوئیڈا میں منعقد اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے تحت منعقد ایک پروگرام میں مرکزی وزیر کھیل انو راگ ٹھاکر نے شرکت کی اورانہوں نے اسپورٹس سائنس اور پَرفارمنس مینجمینٹ پر زور دیا۔

اسپورٹس سائنس
اسپورٹس سائنس
author img

By

Published : Sep 29, 2021, 7:34 AM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) کی 55 ویں گورنر باڈی میٹنگ کی صدارت مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کی ۔وزارتِ کھیل کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا اجلاس تھا ۔

ا س میٹنگ میں انوراگ ٹھاکر کے علاوہ وزیر مملکت نسینت پرماک، سابق ایتھلیٹس بائی چنگ بھوٹیا سمیت محکمہ کھیل سے وابستہ دیگر افراد بھی مو جود تھے۔

وزیر کھیل انو راگ ٹھاکر نے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کو اسپورٹس سائنس اور پرفارمینس منیجمنٹ زور دینا چاہیے

اس میٹنگ میں کھیلوں سے جڑی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کے براہ راست فنڈنگ ​​کے ذریعے کھلاڑیوں کے لئے سہولیات مہیا کرانا،ایس اے آئی کوچز اور کارپوریٹ انڈیا کے ساتھ شراکت داری کے فیصلے کو بھی منظوری دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سائی(SAI) اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کی افرادی قوت کی تشکیل کے علاوہ اولمپک پوڈیم اسکیم سکریٹریٹ کا مقصد کھلاڑیوں کو فراہم کردہ موجودہ اسپورٹ سسٹم کو مضبوط بنانا ہے تاکہ وہ بین الاقوامی مقابلوں بالخصوص اولمپکس اور پیرالمپکس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرسکیں۔

انہو ں نے مزید کہا کہ "ہمارا زور اسپورٹس سائنس اور پرفارمنس مینجمنٹ پر ہے ۔ ا س کے علاوہ تنظیم نو کے ساتھ سائی کے تقریبا 300 سائنسی عملے کی خدمات حاصل کرنا ہے۔ جن میں 138 ہائی پرفارمنس تجزیہ کار (انا لسٹ) ،23 ہائی پرفارمنس ڈائریکٹرز ، 23 اسپورٹس میڈیسن ڈاکٹرز ، 93 فزیوتھیراپسٹ اور 104 مساج شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: قومی یوم کھیل کے موقع پر 'کھلاڑی گھیرا پروگرام' کا انعقاد

اس کے علاوہ بین الاقوامی کھیل بالخصوص اولمپکس میں شاندار کارکردگی کے لئے NCOEs میں 50 ہائی پرفارمنس کوچز کے لیے جگہ بنائی گئی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.