ETV Bharat / city

نوئیڈا: تہواروں کے پیش نظر پولیس الرٹ - lateset news noida

تہواروں کے پیش نظر اترپردیش کی نوئیڈا پولیس الرٹ پر ہے۔ پرامن و خوشگوار ماحول میں تہوار منانے کے لئے پولیس کمنشر نوئیڈا کی قیادت میں زمین پر کام کیا جارہا ہے۔

Noida police on alert ahead of festivals
نوئیڈا: تہواروں کے پیش نظر پولیس الرٹ
author img

By

Published : Oct 15, 2021, 3:08 PM IST

نوئیڈا: ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں وجے دشمی تہوار یعنی دسہرہ کو پرامن اور روایتی طریقے سے منانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پولیس کمشنری نوئیڈا کی پوری ٹیم الرٹ پر ہے اور گراؤنڈ زیرو پر کارروائی کررہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے

سینیئر پولیس افسران کی قیادت میں پورے ضلع، جہاں ایک طرف پولیس پیدل مارچ کررہی ہے، تو دوسری طرف سیکوریٹی کے نقطۂ نظر سے ضلع کے تمام تھانوں کے علاقوں میں خصوصی چیکنگ مہم چلائی جارہی ہے۔ کورونا کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ بھی کیا جارہا ہے۔

دراصل بات یہ ہے کہ زیادہ بھیڑ کی وجہ سے منچلے افراد بھی درمیان میں گھس جاتے ہیں اور نازیبا حرکتیں کرتے ہیں جس سے اکثر بھگدڑ مچ جاتی ہے، ایسے عناصر کے خلاف پولیس نے مخصوص تیاری کررکھی ہے۔ زیادہ بھیڑ کی وجہ سے نوئیڈا اسٹیڈیم کی جانب جانے والے تمام راستوں پر بھاری گاڑیوں کی آمد و رفت بند کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.