ETV Bharat / city

Preparations For The Assembly Elections: اسمبلی انتخابات کے پیش نظر نوئیڈا پولیس سرگرم

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 1:50 PM IST

کمشنر آف پولیس گوتم بدھ نگر آلوک سنگھ Commissioner of Police Gautam Budh Nagar Alok Singh کی ہدایات پر تمام متعلقہ افسران اپنے زون میں پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ معائنہ کے بعد بوتھ سے متعلق تیاریوں کو بروقت مکمل کرنے کے حوالے سے ہدایت دے رہے ہیں۔

Police's preparations for the Assembly Elections:اسمبلی انتخابات کے پیش نظر نوئیڈا پولیس سرگرم

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں آزادانہ منصفانہ اور پرامن طریقہ سے اسمبلی انتخابات 2022 preparations for the Assembly Elections منعقد کرنےکے لیے کمشنر پولیس کی ہدایات پر تمام تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔

کمشنر آف پولیس گوتم بدھ نگر آلوک سنگھ کی ہدایات کی روشنی میں تمام متعلقہ افسران اپنے زون میں پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ معائنہ کے بعد بوتھ سے متعلق تیاریوں کو بروقت مکمل کرنے کے حوالے سے ہدایت دے رہے ہیں۔

اسی سلسلے میں آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس گریٹر نوئیڈا وشال پانڈے نے پولنگ اسٹیشنوں کا پولیس فورس کے ساتھ باریک بینی سے معائنہ کرتے ہوئے اسٹیشن انچارج بیٹا-2 اور متعلقہ چوکی انچارج کو ضروری ہدایات دی۔

اپنے دورے کے دوران انہوں نے پرگیان اسکول، گاما 1 اور گاما 2 کا دورہ کیا۔ اس علاقے میں رہنے والے شرارتی عناصر، جرائم پیشہ افراد کے خلاف احتیاطی کارروائی کی ہدایت دی گئی۔علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس III سنٹرل نوئیڈا، پتم پال سنگھ، پولس اسٹیشن سورج پور ایریا کے تحت ڈیلٹا 1، ڈیلٹا 2، مہیار پور، گڑھی شاہدرہ، سیکٹر 144 پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔

معائنے کے دوران تمام پولنگ اسٹیشنز کی چار دیواری مراکز کی لائٹس کو چیک کیا گیا اور متعلقہ افراد کو روشنی کی ضروری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔

تمام پولنگ اسٹیشنز کے داخلی و خارجی راستوں کی چیکنگ کی گئی۔ پولنگ اسٹیشنز کے اسٹیشن انچارجز اور چوکی انچارجز کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ملنے والے احکامات اور ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔

واضح رہے کہ ضلع میں تین اسمبلی نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.