ETV Bharat / city

نوئیڈا: غیر قانونی بسز پولیس کے قبضے میں - سیکٹر 37 نوئیڈا سے قبضے میں لی گئیں 66 بسوں کے کاغذات کی تنقیح کا کام چل رہا ہے۔

اترپردیش کے ضلع نوئیڈا کے بعض سیکٹرز میں پولیس نے دیر رات تک آپریشن کلین مہم چلائی، اس موقع پر غیر قانونی طور پر چلنے والی بسز کے خلاف کارروائی کی گئی۔

نوئیڈا پولیس نے غیر قانونی بسز کو قبضے میں لیا
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 12:16 PM IST

نوئیڈا کے تھانہ سیکٹر 39 اور سیکٹر 37 چوراہوں پر چل رہی غیر قانونی نجی بسز کو پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا۔
پولیس نے، پری چوک سے 14 اور سیکٹر 37 سے 66،اس طرح کُل 80 بسز کو قبضے میں لیا۔
پری چوک پر روکی گئیں تمام 14 بسز کو سیل کردیا گیا ہے۔
سیکٹر 37 نوئیڈا سے قبضے میں لی گئیں 66 بسوں کے کاغذات کی تنقیح کا کام چل رہا ہے۔
کچھ بس مالکان نے کاغذات دستیاب کرانے اور دکھانے کے لیے وقت مانگا ہے۔
اس مہم کا مقصد علاقے میں ٹریفک کے نظام کو ٹھیک کرنا اور جرائم پر قابو پانا تھا، کیونکہ بسز میں، مسافرین کو لوٹنے کے متعدد واقعات سامنے آئے تھے۔
تاہم اس مہم کے تحت کی گئی کاروائی کی قطعی رپورٹ آنی باقی ہے۔

Intro:Total 80 buses corrected specially da Gama and private buses , 14 buses sealed by policeBody:غیر قانونی بسوں کے خلاف بڑی کاروائی،80بسیں پولیس کے قبضہ میں

نوئیڈا:

دیر رات تک نوئیڈا کے بعض سیکٹر میں پولیس کے ذریعے آپریشن کلین 23 مہم چلائی گئی ، جس میں غیر قانونی طور پر چلنے والی گاڑیوں خصوصا ڈگہ مار بسوں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ اس میں خاص طور پر تھانہ سیکٹر 39 نوئیڈا کے سیکٹر 37 چوراہے پر چلنے والی نجی بسوں کی غیر قانونی بس اسٹاپ اور تھانہ بیٹا 2 کے علاقے میں پری چوک سے چلنے والی غیر قانونی بسوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔
کاروائی کے دوران ، پری چوک سے 14 بسیں اور سیکٹر 37 سے 66 بسیں ، کل 80 بسیں تحویل میں لی گئیں۔ پری چوک سے پکڑی گئی تمام 14 بسوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ سیکٹر 37 نوئیڈا سے پکڑی گئی 66 بسوں کے کاغذات چیک کرنے کا کام چل رہا ہے۔ کچھ بس مالکان نے کاغذات دستیاب ہونے اور دکھانے کے لئے کچھ وقت طلب کیا ہے۔ جس کی وجہ سے ان بسوں سے متعلق حتمی صورتحال بعد میں واضح ہوجائے گی۔ اس مہم کا مقصد علاقے میں منظم ٹریفک اور جرائم پر قابو پانا تھا ، کیونکہ ماضی میں ، سواری کے طور پر بیٹھا کر لوگوں کو لوٹنے کے واقعات سامنے آرہے تھے۔ اس مہم کے دوران کی جانے والی کارروائیوں کی حتمی حیثیت کے بارے میں بعد میں مذید تفصیلات آنی باقی ہیں۔
 Conclusion:Action taken against illegal operated buses in Noida and greater Noida by Gautam budh Nagar Police

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.