ETV Bharat / city

نوئیڈا:کھانے کی اشیاء میں ملاوٹ کے خلاف محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگس سرگرم - نوئیڈا ای ٹی وی بھارت خبر

گورنمنٹ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوتم بدھ نگرسوہاس ایل وائی کی دی گئی ہدایات کے بعد فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک مہم چلائی اور ضلع کے غذائی اداروں کا معائنہ کیا۔

محکمہ فوڈ سیفٹی
محکمہ فوڈ سیفٹی
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 4:58 AM IST

تہواروں کے دنوں میں کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ خوری کا معاملہ اکثر و بیشتر منظر عام پر آتا ہے ۔ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ملاوٹ خوری کے خلاف محکمہ فوڈ سیفٹی سرگرم ہے۔

گورنمنٹ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر سوہاس ایل وائی کی جانب سے دی گئی ہدایات کے بعد فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک مہم چلائی اور ضلع کے غذائی اداروں کا معائنہ کیا۔

سیکورٹی فوڈ آفیسر شمشن نیہا نے سیکٹر 16 بی گریٹر نوئیڈا ویسٹ میں واقع گوگیا گراسری سے جے ایم سی بانڈ کوٹو اور سنگھاڑے کا آٹا اور سپر ٹیک ایکو ویلیج میں واقع ڈی سی مارٹ سے صابو دانہ کا نمونہ لے کر جانچ کے لئے لکھنؤ لیبارٹری بھیجوائے گئے۔

وہیں آر پی گپتا اور رام نریش فوڈ سیفٹی آفیسر نے کے بی کمپلیکس الفا 2، گریٹر نوئیڈا میں قائم دیسی بنیا پرائیویٹ لمیٹڈ کا معائنہ کیا ۔

نوئیڈا سے آشوتوش اور راکیش کمار فوڈ سیفٹی آفیسر کی طرف سے مدر ریسیپی برانڈ، صابودانہ، پاپڑ، اور لڈو بھوگ برانڈ مکھانا کے نمونے اکٹھے کئے گئے اور جانچ کے لیے لیبارٹری لکھنؤ بھجوائے گئے۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: ملاوٹ کے خلاف موثر اور جامع منصوبہ بندی

ضلع مجسٹریٹ کی قیادت میں عام شہریوں کو خالص کھانے کی اشیاء کی فراہمی کے مقصد کے ساتھ بیداری پروگرامز کے انعقاد کے ساتھ ساتھ نمونے لینے کا کام بھی بڑے پیمانے پر کیاجارہاہے۔ اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا انتباہ بھی کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.