ETV Bharat / city

نوئیڈا: وزیراعلیٰ یوگی کا ہورڈنگ توڑنے والے پر ایف آئی آر درج - etv bharat urdu

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بینر نوئیڈا میں توڑنے کے خلاف گوتم بدھ نگر تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

noida-fir-registered-against-chief-minister-yogi-for-breaking-hoardings

author img

By

Published : Sep 20, 2021, 11:21 AM IST

نوئیڈا: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ، نوئیڈا کے رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کے ارکان کی تصاویر اور ہورڈنگ پھاڑنے والے کے خلاف پولیس نے ایف آئی آر درج کیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے

یوگی آدتیہ ناتھ 22 ستمبر کو گوتم بدھ نگر میں دادری کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اس دوران وہ سمراٹ میہر بھوج کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ اس سلسلے میں مقامی لوگوں اور بی جے پی کارکنوں نے مختلف جگہوں پر وزیر اعلیٰ یوگی، مقامی ایم پی اور رکن اسمبلی کی تصاویر کے ساتھ ہورڈنگز لگائے ہیں۔

وزیراعلی کے دورہ کی ایک خاص کمیونٹی کے لوگ مخالفت کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ لوگوں نے علاقے میں وزیر اعلیٰ کے ہورڈنگز پھاڑ کر انہیں تباہ کر دیا۔

مزید پڑھیں: راکیش ٹکیت نے کسان رہنما کو یرغمال بنائے جانے کا الزام عائد کیا

اس معاملے میں ایک شخص کی شکایت پر کوتوالی دادری پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.