ETV Bharat / city

نوئیڈا: نودیہ ودھیالیہدرجہ 6 کے داخلہ امتحان کی تاریخ کا اعلان

جواہر نودیہ ودھیالیہ، گوتم بدھ نگر کی انتظامیہ نے درجہ 6 کے داخلہ ٹیسٹ کے لیے 11 اگست 2021 کی تاریخ مقرر کی ہے۔

نوئیڈا: نودیہ ودیالیہ درجہ 6 کے داخلہ امتحان کی تاریخ کا اعلان

author img

By

Published : Jul 26, 2021, 8:09 PM IST

پرنسپل جواہر نودیہ ودھیالیہ، گوتم بدھ نگر نے بتایا کہ تعلیمی سیشن 2021-22 کے لئے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں واقع جواہر نودیہ ودھیالیہکے کلاس 6 میں داخلے کے لئے جواہر نودیہ ودھیالیہسلیکشن ٹیسٹ 2021 کی تاریخ کو دوبارہ طے کیا گیا ہے۔

ٹیسٹ کی تاریخ 11 اگست 2021 بدھ کو مقرر کی گئی ہے۔

تمام رجسٹرڈ طلبا و طالبات سے اپیل کی گئی ہے کہ داخلہ امتحان کی طے شدہ تاریخ کے داخلہ کارڈ کو ویب سائٹ https://cbseitms.nic.in/index.aspx سے ڈاؤن لوڈ کرلیں اور داخلہ امتحان کے متعلق مرکز پر حاضر ہوکر سلیکشن ٹیسٹ میں حصہ لیں۔

مزید پڑھیں: اچھی شروعات کے باوجود دیپیکا کماری نے 9 ویں پوزیشن حاصل کی

ساتھ ہی امیدواروں کو داخلہ کارڈ میں دیئے گئے COVID-19 سے متعلق رہنما اصولوں پر عمل کرنے کی تاکید بھی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.