ETV Bharat / city

غیر قانونی تشہیری ہورڈنگز کے خلاف بڑی کارروائی

نوئیڈا اتھارٹی نے غیر قانونی ہورڈنگ لگانے والے اداروں کے بارے میں سخت موقف اختیار کیا ہے۔ اتھارٹی نے 135 اداروں پر نوئیڈا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دائرہ اختیار میں ہورڈنگز کو غیر قانونی طور پر تشہیر اور فروغ دینے پر 93 لاکھ 23626 روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

غیر قانونی تشہیری ہورڈنگز کے خلاف بڑی کارروائی
author img

By

Published : Oct 17, 2019, 11:38 PM IST

اتھارٹی نے ہدایت کی ہے کہ وہ یہ رقم سات دنوں میں جمع کرائیں۔ اس مدت کے دوران جس ادارے نے جرمانہ رقم جمع نہیں کیا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اتھارٹی کی سی ای او ریتو مہیشوری کی ہدایت پر 20 ستمبر سے 16 اکتوبر 2019 تک غیر قانونی ہورڈنگز کی نشاندہی کرنے کے لیے ایک مہم چلائی گئی۔

اس دوران ایم پی 2 روڈ پر 1525 غیر قانونی ہورڈنگز ، ایم پی 3 روڈ پر 640 ، اٹا میں 1000 ، سیکٹر 11/12 میں 485 ، دادری روڈ پر 1205 اور گولف کورس روڈ پر 150 غیر قانونی تشہیری ہورڈنگز پائے گئے۔ ان ہورڈنگز کو اتھارٹی نے ضبط کیا ہے اور متعلقہ اداروں کے خلاف جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

Intro:Find more than 93 lacs of 135 intites
Body:نوڈا اتھارٹی کی غیر قانونی تشہیری ہورڈنگس کے خلاف بڑی کارروائی کی ، 135 اداروں پر 93 لاکھ سے زائد جر مانہ

نوئیڈا:

نوئیڈا اتھارٹی نے غیر قانونی ہورڈنگ لگانے والے اداروں کے بارے میں سخت موقف اختیار کیا ہے۔ نوئیڈا ، اتر پردیش میں ، اتھارٹی نے 135 اداروں پر نوئیڈا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دائرہ اختیار میں ہورڈنگز کو غیر قانونی طور پر تشہیر اورفروغ دینے پر 93 لاکھ 23626 روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ اتھارٹی نے ہدایت کی ہے کہ وہ یہ رقم سات دن میں جمع کرائں۔ اس مدت کے دوران جس ادارے نے جرمانہ رقم جمع نہیں کیا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اتھارٹی کی سی ای او ریتو مہیشوری کی ہدایت پر 20 ستمبر سے 16 اکتوبر 2019 تک غیر قانونی ہورڈنگز کی نشاندہی کرنے کے لئے ایک مہم چلائی گئی۔ اس دوران ایم پی 2 روڈ پر 1525 غیر قانونی ہورڈنگز ، ایم پی 3 روڈ پر 640 ، اٹا میں 1000 ، سیکٹر 11/12 میں 485 ، دادری روڈ پر 1205 اور گولف کورس روڈ پر 150 غیر قانونی تشہیری ہورڈنگس پائے گئے۔ ان ہورڈنگز کو اتھارٹی نے ضبط کیا ہے اور متعلقہ اداروں کے خلاف جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔Conclusion:Noida authority take major action against illegal hording promoter
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.