ETV Bharat / city

نوئیڈا: سڑک کنارے نوزائیدہ بچی برآمد - UP

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا علاقے میں سڑک کنارے ایک چار روزہ نوزائیدہ معصوم بچی پائی گئی۔

new born baby
نوئیڈا: سڑک کنارے نوزائیدہ بچی ملی
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 4:39 PM IST

نوئیڈا کے فیس تھری تھانہ کے تحت پرتھلا گول چکر میں چار روزہ نوزائیدہ معصوم بچی گلابی تولیئے میں لپٹی پائی گئی۔

بچی کے رونے کی آواز سن کر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے چائلڈ لائن کی مدد سے بچی کو اسپتال میں داخل کرایا اور میڈیکل چیک اپ کرایا گیا۔

فی الحال یہ بچی چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کی نگرانی میں ہے،کچھ جوڑے اس بچی کو گود لینے کے لئے آگے بھی آئے ہیں۔

نومولود بچوں کے ساتھ اپنوں کا ناروا سلوک انسانیت پر ایک سوالیہ نشان ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.