ETV Bharat / city

Father and Doughter Found Hanging At Home: ایک سالہ بیٹی کو لیکرباپ پھانسی پرلٹک گیا - etv bharat urdu

ہاپوڑ کے بہادر گڑھ کے عالم نگر کے رہنے والے امیت چوہان کا بہرام پورمیں مکان ہے۔ یہاں وہ بیوی نہاعرف شیوانی اورایک سال کی بیٹی بھومیکا کے ساتھ رہتا تھا۔ آج صبح امیت اورایک سالہ بیٹی کی لادش مشتبہ حالات میں ایک ہی پھانسی کے پھندے سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی۔ Father and Doughter Found Hanging At Home

ایک سالہ بیٹی کو لیکرباپ پھانسی پرلٹک گیا

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 5:14 PM IST

اتر پردیش غازی آباد کے وجئے نگر تھانہ علاقہ کے بہرام پور میں ایک پٹرول پمپ سیلز مین اور اس کی ایک سالہ بیٹی کی لاشیں مشتبہ حالت میں ایک ہی رسی کے مختلف پھندوں سے لٹکی ہوئی پائی گئیں۔Father and Doughter Found Hanging At Home

اہلیہ کے مطابق وہ رات کو بیٹی کے ساتھ الگ کمرے میں لیٹی تھی ۔صبح نو بجے کے قریب جب وہ بیدار ہوئی تو اس کا شوہر اور بیٹی دوسرے کمرے میں لٹکے ہوئے تھے۔ اس نے فوراً بیٹی کو اتارا اور سانس لینے کی کوشش کی لیکن کچھ نہیں ہوا۔ خاتون کے رونے کی آواز سن کر پڑوسی آئے اور پھر پولیس کو اطلاع دی۔

دونوں کی رپورٹوں میں موت کی وجہ لٹکنے سے ہوئی ہے۔ وہیں سیلز مین کے چھوٹے بھائی نے وجئے نگر پولیس تھانے میں ایک شکایت درج کرواتے ہوئے بھابھی پر ہی دونوں کے قتل کا الزام لگایا ہے۔

ہاپوڑ کے بہادر گڑھ کے عالم نگر کے رہنے والے امیت چوہان کا بہرام پور میں مکان ہے۔ یہاں وہ بیوی نہا عرف شیوانی اور ایک سال کی بیٹی بھومیکا کے ساتھ رہتا تھا۔ امیت اور نیہا کی شادی 28 فروری 2019 کو ہوئی تھی۔نہا کے بھائی سندیپ نے بتایا کہ 15 دسمبر کو بھومیکا کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی ۔ سندیپ کے مطابق امیت کی مالی حالت ان دنوں ٹھیک نہیں تھی اور اس نے گزشتہ ماہ ہی بہنوئی کو 10 ہزار روپے دیے تھے۔ اس سے پہلے بھی تین ہزار روپے دیئے تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.