ETV Bharat / city

نوئیڈا: پولیس تصادم میں شاطر لٹیرا گرفتاردوسرا فرار - ETV BHARAT URDU

نوئیڈا کوتوالی سیکٹر 39 پولیس اور شرپسندوں کے درمیان دیر رات اسٹیلر گرین پارک کے قریب تکرار کے دوران ایک بدمعاش گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا جب کہ شرپسند کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا جسے پولیس تلاش کررہی ہے۔

پولیس تصادم میں شاطر لٹیرا گرفتاردوسرا فرار

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 5:12 PM IST

اے ڈی سی پی نوئیڈا رن وجے سنگھ نے بتایا کہ زخمی کی شناخت کوی نگر غازی آباد کے گاؤں بمیٹا کے بادل کے نام سے ہوئی ہے۔ پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے شرپسند کو گرفتار کرکے علاج کے لئے اسپتال بھیج دیا گیا۔ ملزم بدمعاش غازی آباد کے تھانہ سہانی گیٹ پولیس کو مطلوب تھا۔

پولیس تصادم میں شاطر لٹیرا گرفتاردوسرا فرار
پولیس تصادم میں شاطر لٹیرا گرفتاردوسرا فرار
پولیس تصادم میں شاطر لٹیرا گرفتاردوسرا فرار
پولیس تصادم میں شاطر لٹیرا گرفتاردوسرا فرار
پولیس تصادم میں شاطر لٹیرا گرفتاردوسرا فرار

اس کے قبضے سے ایک پستول, دو زندہ کارتوس, ایک خالی کارتوس اور ایک موٹر سائیکل جو تھانہ سیکٹر 24 کے علاقے سے چوری ہوئی تھی اور ایک لوٹا ہوا موبائل فون برآمد ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:نوئیڈا: مہنگائی کے خلاف کانگریس سڑکوں پر،پولس سے نوک جھونک

شرپسند کے خلاف ڈکیتی اور چوری کے درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔ بدمعاش کا ساتھی سونو موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.