ETV Bharat / city

غیر قانونی کیمیکل دکان مالکان پر ایف آئی آر درج، 3 گرفتار - جے بی کیمیکل ایف 52 سیکٹر 9 نوئیڈا، چتکارا کیمیکل سوہن مارکیٹ سیکٹر 5 نوئیڈا

نوئیڈا کے سٹی مجیسٹریٹ شیلیندر کمار نے کہا کہ 'آئندہ بھی اسی طرح کی کاروائی جاری رہے گی تاکہ ضلع کی کسی بھی دکان پر تیزاب فروخت نہیں کیا جاسکے۔

ای ٹی وی بھارت
غیر قانونی کیمیکل دکان مالکان پر ایف آئی آر درج، 3 گرفتار
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 11:26 PM IST

ریاست اتر پردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا کے سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا شیلندر کمار مشرا کے ذریعہ غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے کیمیائی دکان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔

اس تناظر میں سٹی مجیسٹریٹ نوئیڈا کی جانب سے،جے بی کیمیکل ایف 52 سیکٹر 9 نوئیڈا، چتکارا کیمیکل سوہن مارکیٹ سیکٹر 5 نوئیڈا اور درگا پلاسٹک پر غیر قانونی طور پر تیزاب فروخت کرنے پر پوائزن ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر کے 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ای ٹی وی بھارت
غیر قانونی کیمیکل دکان مالکان پر ایف آئی آر درج، 3 گرفتار

موقع سے 920 کلوگرام سلفورک ایسڈ اور ہائیڈرولک ایسڈ اور 220 کلو ہائولین مرکب ایسڈ ضبط کیا گیا۔

مزید پڑھیں: مہلک مرض کو شکست دینے والے فن خطاطی کے مایہ ناز فنکار کی کہانی

سٹی مجیسٹریٹ شیلیندر کمار نے کہا کہ 'آئندہ بھی اسی طرح کی کاروائی جاری رہے گی تاکہ ضلع کی کسی بھی دکان پر تیزاب فروخت نہیں کیا جاسکے بصورت دیگر اگر غیر قانونی طور پر تیزاب فروخت ہوتا ہوا پایا گیا تو متعلقہ افراد کے خلاف بھی ایسی ہی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Intro:Illegal selling acid without licence in NoidaBody:غیر قانونی کیمیکل دکان کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج ، 3 افراد گرفتار

نوئیڈا:

سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا شیلندر کمار مشرا کے ذریعہ غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے کیمیائ دکان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس تناظر میں سٹی مجیسٹریٹ نوئیڈا کی جانب سے ،جے بی کیمیکل ایف 52 سیکٹر 9 نوئیڈا ، چتکارا کیمیکل سوہن مارکیٹ سیکٹر 5 نوئیڈا اور درگا پلاسٹک پر غیر قانونی طور پر تیزاب فروخت کرنے پر پوائزن ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر کے 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ موقع سے 920 کلوگرام سلفورک ایسڈ اور ہائیڈرولک ایسڈ اور 220 کلو ہائولین مرکب ایسڈ ضبط کیا گیا۔سٹی مجیسٹریٹ شیلیندر کمار نے کہا کہ آئندہ بھی اسی طرح کی کاروائی جاری رہے گی تاکہ ضلع کی کسی بھی دکان پر تیزاب فروخت نہیں کیا جاسکے بصورت دیگر اگر غیر قانونی طور پر تیزاب فروخت ہوتا ہوا پایا گیا تو متعلقہ افراد کے خلاف بھی ایسی ہی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔Conclusion:FIR registered against owners of illegal operated chemical shop
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.