ETV Bharat / city

شراب کے مشکوک ٹھکانوں پر پولیس کا چھاپہ - یو پی

ریاست اترپردیش میں غیر قانونی طور شراب تیارکرنے سے متعلق خفیہ اطلاع کے بعد محکمہ ایکسائز نے نوئیڈا سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارے۔

noida
شراب کے مشکوک ٹھکانوں پر پولیس کا چھاپہ
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 3:25 PM IST

لاک ڈاؤن کے درمیان بھی خفیہ طریقے سے شراب کے فروخت کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں جس کے بعد محکمہ ایکسائز کی مشترکہ ٹیموں نے نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور جیور میں غیر قانونی شراب فروخت کرنے کے مشتبہ مقامات پر چھاپہ مارا۔

ممکنہ شراب تیار کرنے اورغیر قانونی طور فروخت کئے جانے کے مقامات پر چھاپے کے دوران کوئی غیر قانونی شراب برآمد نہیں ہوئی۔ نیز ضلع میں واقع شراب کی دکانوں کی جانچ کرکے یہ یقینی بنایا گیا کہ شراب کی دکانوں کے قریب مشکوک مقامات سے کوئی غیر قانونی شراب فروخت نہیں کی گئی۔

شراب کے مشکوک ٹھکانوں پر پولیس کا چھاپہ

ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ شکایت کی بنیاد پر ہی یہ کارروائی کی گئی۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں کچھ شراب کی دکانوں کے شٹر توڑ کر شراب کی چوری بھی ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.