ETV Bharat / city

Flat Owners Protest in Noida: ’مسائل حل نہ ہوئے تو اسمبلی الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے‘ - گریٹر نوئیڈا ویسٹ احتجاج

’’گریٹر نوئیڈا ویسٹ Greater Noida West کے گھر خریداروں نے اس معاملے کو لے کر کئی بار عوامی نمائندوں سے ملاقات کی اور بات بھی کی، لیکن ان کے مسائل حل نہیں ہوئے۔ جس کی وجہ سے لوگ سڑک پر احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔‘‘

مسائل حل نہیں ہوئے تو اسمبلی الیکشن کا بائیکاٹ

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 3:04 PM IST

اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے سینکڑوں افراد نے بلڈر، گریٹر نوئیڈا اتھارٹی اور بی جے پی حکومت کے خلاف مظاہرہ اور شدید نعرہ بازی کی Flat Owners Protest in Noida۔

احتجاج کر رہے لوگوں نے کہا کہ اگر انکے مسائل حل نہیں ہوئے تو گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے باشندے آئندہ اسمبلی انتخابات UP Elections 2022میں کسی پارٹی کو ووٹ Poll Boycottنہیں دیں گے۔

گریٹر نوئیڈا ویسٹ
’مسائل حل نہ ہوئے تو اسمبلی الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے‘

قابل ذکر ہے کہ گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے رہائشیوں کو فلیٹ تو مل گئے ہیں لیکن ان کا رجسٹریشن نہیں ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں لوگ پریشان ہیں اور انہوں نے پیر کو گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے کسان چوک میں بلڈر، گریٹر نوئیڈا اتھارٹی اور حکومت کے خلاف پر امن مظاہرہ کیا Flat Owners Protest in Noida۔

احتجاج میں شریک نیفووا NEFOWA ( Noida Extension Flat Owners Welfare Association )کی جنرل سیکریٹری شویتا بھارتی نے کہا: ’’گریٹر نوئیڈا ویسٹ میں ہزاروں لوگوں کے فلیٹ رجسٹر نہیں کیے گئے ہیں، یہ گھر خریدار اپنے مطالبات کے لیے وقتاً فوقتاً احتجاج کرتے رہتے ہیں لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’’گریٹر نوئیڈا اتھارٹی Greater Noida Authorityنے کئی بار بلڈر اور رہائشیوں کے درمیان بات چیت کی لیکن کوئی مسئلہ حل نہیں ہوا، کہا جاتا ہے کہ اتھارٹی کی رقم بلڈر پر واجب الادا ہے، اگر ایسا ہے تو ان گھر خریدنے والوں کو سزا کیوں دی جا رہی ہے؟‘‘

ووٹ کی چوٹ سے ماریں گے

شویتا بھارتی نے مزید کہا، ’’گریٹر نوئیڈا ویسٹ Greater Noida Westکے گھر خریداروں نے اس معاملے کو لے کر کئی بار عوامی نمائندوں سے ملاقات کی اور بات بھی کی، لیکن ان کے مسائل حل نہیں ہوئے۔ جس کی وجہ سے لوگ سڑک پر احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔ اگر حکام اور عوامی نمائندوں نے بات نہ سنی تو اس بار اسمبلی انتخابات UP Elections 2022میں ہم کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے، ووٹ کا بائیکاٹ کریں گے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.