ETV Bharat / city

نوئیڈا: تعلیمی اداروں کے لیے گائیڈ لائن جاری

نوئیڈا کی ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کے حوالے سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کے لیے گائیڈ لائن جاری کیا ہے جس میں طلباء کے بغیر 33 فیصد عملے کو ہی اجازت دی گئی ہے۔

Guideline issued for opening educational institutes in GB Nagar
نوئیڈا: تعلیمی اداروں کے لیے گائیڈ لائن جاری
author img

By

Published : May 21, 2020, 11:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا کی ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کے کے حوالے سے بھی ایک ہدایت جاری کردی ہے جس کے تحت طلباء کے بغیر 33 فیصد عملے کو تعلیمی اداروں میں انتظامی کام کے لیے آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Guideline issued for opening educational institutes in GB Nagar
تعلیمی اداروں کے لیے گائیڈ لائن جاری

وہیں دوسری جانب ضلعی انتظامیہ گوتم بودھ نگر ’نوئیڈا‘ نے کنٹینمنٹ زون کی ایک نئی فہرست جاری کی ہے جس میں دو زمرے کا تعین کیا گیا ہے۔

پہلی فہرست کے کنٹینمنٹ زون میں 37 اور دوسرے زمرے کے کنٹینمنٹ زون میں 26 علاقوں کو شامل کیا گیا ہے۔

پہلے زمرے میں وہ علاقے یا محلے شامل ہیں جہاں 250 میٹر کے رقبے میں مثبت مریض ہو اور اسی طرح دوسرے زمرے میں ایسے علاقے کو شامل کیا گیا ہے جہاں 500 میٹر کے رقبے میں ایک سے زیادہ کورونا مریض ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.