ETV Bharat / city

نوئیڈا: سرکاری راشن دکانوں پر مفت راشن تقسیم

ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر چمن شرما اور ان کی ٹیم کے زیر اہتمام سرکاری راشن دکانوں پر آج تمام راشن کارڈ ہولڈروں کو 'پردھان منتری غریب کلیان یوجنا' کے تحت مفت راشن تقسیم کیے گئے۔

Free ration distribution at government ration shops
سرکاری راشن دکانوں پر مفت راشن تقسیم
author img

By

Published : May 21, 2021, 5:15 PM IST

کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے مقصد سے تمام سرکاری راشن دکانوں میں راشن تقسیم کرتے وقت کووڈ-19 پروٹوکول پر عمل کیا گیا۔

ویڈیو

دنکور بلاک کے گاؤں مرزا پور میں راشن کی تقسیم کے دوران ضلع سپلائی افسر چمن شرما بھی موجود تھے۔ راشن کارڈ ہولڈر کو معاشرتی فاصلے پر عمل کرتے ہوئے راشن تقسیم کیے گئے۔

اس دوران ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر چمن شرما اور ان کی ٹیم کے افسران کے ذریعہ ضروری ہدایات بھی فراہم کی گئیں۔ اس دوران ایک یونٹ پر 5 کلو اناج دیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.