ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن سے پھول کاشتکار پریشان - lock down in india

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک کی کئی صنعتیں متاثر ہیں۔ اسی ضمن میں پھولوں کی کھیتی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ اس کی کاشت کاری کرنے والے کسان ان دنوں پریشان ہیں۔

Breaking News
author img

By

Published : May 12, 2020, 5:05 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر میں واقع دکنور کوتوالی میں پھولوں کی کھیتی کرنے والے کسان ان دنوں پریشان ہیں۔ کاشت کاروں کی لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھیتی برباد ہو گئی ہے۔ کاشت کار ان دنوں اتنا پریشان ہیں کہ انہوں نے پھولوں کی کھیتی نہیں کرنے کا من بنا لیا ہے۔

کاشت کار بتاتے ہیں کہ پھولوں کی کھیت میں لاگت اچھی کھاسی لگی ہے لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب برباد ہو گیا ہ۔

کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ہونے کے بعد وہ پھول نہیں توڑ پا رہے ہیں، کیونکہ بازار میں لوگ نہیں نکل رہے ہیں۔ مندر اور مسجد کے تمام پروگرام پوری طرح بند ہیں جس وجہ سے بازار میں پھول نہیں جا پا رہے ہیں اور نہ ہی ان کی بکری ہو پا رہی ہے۔

پھولوں کی کھیتی کرنے والے لوگ اب انتظامیہ سے معاوضہ کی مانگ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کھانے کے لیے پیسے نہیں بچے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.