ETV Bharat / city

نوئیڈا میں ملک کا پہلا جدید ترین کورونا کنٹرول روم قائم - نوئیڈا اتھارٹی

عالمی وبا کویڈ - 19 کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر نوئیڈا ضلع انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کوششوں سے نوئیڈا میں جدید ترین کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔

noida
noida
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 10:33 PM IST

عالمی وبا کویڈ - 19 کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر نوئیڈا ضلع انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کوششوں سے نوئیڈا میں جدید ترین کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔

نوئیڈا میں ملک کا پہلا جدید ترین کورونا کنٹرول روم قائم

اس جدید ترین کنٹرول روم کو ایچ سی ایل کمپنی سیکٹر 59 میں قائم کیا گیا ہے۔ کنٹرول روم میں ایک ساتھ مختلف کالز کی جاسکتی ہے۔

اس کنٹرول روم کا ٹول فری نمبر 1800,419,2211 ہے۔ جس پر کال کر کوئی بھی شخص مدد طلب کر سکتا ہے۔

گوتم بدھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس نے بتایا ہے کہ یہ کنٹرول روم "آل ان ون" ماڈل پر مبنی ہے، جس کے ذریعے کوویڈ 19 اور اس سے متعلق دیگر مسائل کا تدارک ضلع انتظامیہ، محکمہ صحت، محکمہ پولیس، نوئیڈا اتھارٹی، گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کے ذریعہ کیا جائے گا۔

ٹول فری نمبر پر کال کر کوئی بھی شخص کورونا وائرس متعلق مدد حاصل کر سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ کنٹرول روم ضلع انتظامیہ، پولیس محکمہ، نوئیڈا اتھارٹی اور گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کی مشترکہ کوششوں سے قائم کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کویڈ 19 عالمی وبا کے سلسلے میں ہر قسم کے مسائل کا جدید کنٹرول روم کو کال کر فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.