ETV Bharat / city

چلتی بس میں آتشزدگی، مسافر بچائے گئے

حادثے میں کسی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ڈرائیور اور کنڈکٹر سبھی مسافروں کو باہر نکالنے میں کامیاب ہو گئے۔

fire in bus
چلتی بس میں آگ،
author img

By

Published : Mar 26, 2021, 5:12 AM IST

ضلع گوتم بودھ نگر کے تحت نوئیڈا کے سیکٹر 28 میں سواریوں سے بھری ایک چلتی ہوئی ڈی ٹی سی بس میں اچانک آگ لگ گئی اور افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔

چلتی بس میں آگ،

ڈرائیور نے سوجھ بوجھ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ کسی بھی مسافر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

قومی دارالحکومت دہلی کے نند نگری ڈپو کی بس بھجن پورا سے نوئیڈا کے سیکٹر 43 جا رہی تھی۔ تبھی سیکٹر 28 کے قریب اچانک آگ لگ گئی اور جلنے لگی۔ لیکن حادثے میں کسی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ڈرائیور اور کنڈکٹر سبھی مسافروں کو باہر نکالنے میں کامیاب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: پولیس نے روکی سماج وادی پارٹی کی سائیکل ریل++ی

اس دوران فائر بریگیڈ مطلع کیا گیا۔ تین گاڑیوں نے آگ پر قابو تو پایا لیکن تب تک بس پوری طرح جل چکی تھی۔ بس میں آگ کس وجہ سے لگی اس کا پتہ ابھی نہیں چل پایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.