ETV Bharat / city

انگلش لینگویج ٹیچنگ کے موضوع پر کانفرنس - چیف سیکرٹری پی شرما

سرکاری اسکولوں کے گرتے معیار کو اوپر اٹھانے کے لیے اور تمام بچوں کو میعاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے نوئیڈا کے آئی ٹی ایس انجینئرنگ کالج کے سردار پٹیل آڈیٹوریم میں شعبئہ تعلیم کی جانب سے ای ایل ٹی ’انگلیش لینگویج ٹیچنگ‘ کے موضوع پرمنعقد کانفرنس میں ماہرین تعلیم نے شرکت کی۔

سرکاری اسکول میں انگلش لینگویج ٹیچنگ کے موضوع پر کانفرنس
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 10:37 AM IST

تمام بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے ارادے سے ریاست اتر پردیش نوئیڈا کے آئی ٹی ایس انجینئرنگ کالج کے سردار پٹیل آڈیٹوریم میں شعبہ تعلیم کی جانب سے ای ایل ٹی ’انگلش لینگویج ٹیچنگ ‘کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس میں اساتذہ کی طرف سے انگریزی زبان کی تعلیم میں آنے والے چیلنجیز کو پیش کیا گیا۔

سرکاری اسکول میں انگلش لینگویج ٹیچنگ کے موضوع پر کانفرنس

اس قسم کا پروگرام اترپردیش میں پہلی بار منعقد کیا گیا ہے، جو گوتم بدھ نگر کے لیے ایک تاریخی دن بن گیا۔

جدید دور میں انگریزی کے بغیر جدید علوم تک رسائی ممکن نہیں ہے، ا سی تناظر میں یہ پروگرام عمل میں آیا ۔

ای ایل ٹی (انگلش لینگویج ٹیچنگ) پروگرام کو آگے بڑھایا جائے گا اور وقت وقت پر ایسے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے بچوں کو انگریزی کا اچھا علم حاصل ہو سکے اور سرکاری تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔

پروگرام کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر کے بی این سنگھ رہے اس کے علاوہ پروگرام میں سابق چیف سیکرٹری پی شرما ریٹائرڈ آئی اے ایس، چیف ترقیاتی افسر انل کمار سنگھ، ڈائٹ پرنسپل سنجے اپادھیائے اور ڈی آئی نیرج کمار پانڈے بھی موجود رہے۔

پروگرام میں مہمان خصوصی ضلع مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر بی این سنگھ نے بی ایس اے بال مکند پرساد کی تعلیمی شعبہ میں کی جا رہی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے اس قسم کے پروگرام کو مستقبل میں جاری رکھنے کے لیے کہا۔

Intro:ELT conferences in NoidaBody:نوئڈا میںسرکاری اسکولوں میںانگلش لینگویج ٹیچنگ کے موضوع پر’کانفرنس‘
نوئڈا :
تمام بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے عزم کےاعادہ کے تحت آئی ٹی ایس انجینئرنگ کالج گریٹر نوئیڈا اتر پردیش کے سردار پٹیل آڈیٹوریم میں شعبہ تعلیم کی جانب سے ای ایل ٹی (انگلش ، لینگویج ،ٹیچنگ)کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر بی این سنگھ جی رہے۔ پروگرام میں سابق چیف سیکرٹری پی شرما (ریٹائرڈ آئی اے ایس)، چیف ترقیاتی افسر انل کمار سنگھ، ڈائٹ پرنسپل سنجے اپادھیائے اور ڈی آئی اوایس نیرج کمار پانڈے مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔ پروگرام میں مہمان خصوصی ضلع مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر بی این سنگھ نے بی ایس اے بال مکند پرساد کی تعلیمی معیار اور اپ گریڈ کے شعبہ میں کی جا رہی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے اس قسم کے پروگرام کو مستقبل میں جاری رکھنے کے لئے کہا۔ کانفرنس میں اساتذہ کی طرف سے انگریزی زبان کی تعلیم میں آنے والے چیلنجوں کو پیش کیا گیا۔ پروگرام کا اہم موضوع انگریزی تعلیم موقع یا چیلنج رہا۔ یہ پروگرام اترپردیش میں پہلی بار منعقد کیا گیا ہے، جو گوتم بدھ نگر کے لئے ایک تاریخی دن بن گیا۔فی زمانہ انگریزی کے بغیر جدید علوم تک رسائی ممکن نہیں ہے۔ایسا مانا جارہا ہے ا سی تناظر میں یہ پروگرام عمل میں آیا ۔ ای ایل ٹی (انگلش لینگویج ،ٹیچنگ) پروگرام کو آگے بڑھایا جائے گا اور وقت وقت پر ایسے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے بچوں کو انگریزی کا اچھا علم حاصل ہو سکے اور سرکاری تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔Conclusion:ELT conferences
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.