ETV Bharat / city

نوئیڈا میں قانونی خواندگی کیمپ کا انعقاد - قانونی سروسز اتھارٹی

سکریٹری ڈسٹرکٹ قانونی سروسز اتھارٹی کی جانب سے معلومات فراہم کرتے ہوئےبتایا گیا کہ تمام شہریوں کو قابل رسائی انصاف فراہم کرنے کی غرض سے آگے بھی اسی طرح کے قانونی خواندگی کیمپوں کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

نوئیڈا میں قانونی خواندگی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 2:41 AM IST

دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے زیر اہتمام اور ڈسٹرکٹ جج گوتم بددھ نگراترپردیش کی رہنمائی اور مسٹر شمیم ​​احمد انصاری سیکرٹری ڈی ایل ایس اے کی صدارت میں قانونی خواندگی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

نوئیڈا میں قانونی خواندگی کیمپ کا انعقاد
نوئیڈا میں قانونی خواندگی کیمپ کا انعقاد

کیمپ میں شرکا نے طلبااور شہریوں کو حق تعلیم، بنیادی حق، بھارتی آئین، سینئر شہریوں کے حقوق، میڈی ایشن اور لوک عدالتوں کی اہمیت، جيو وائل جسٹس ایکٹ وغیرہ کے تعلق سے قانون کی معلومات فراہم کی۔

اس موقع پر ضلع قانونی سروس اتھارٹی کے سکرٹری، شمیم ​​احمد انصاری اور و کلا نے کیمپ میں مسٹر افروز خاں پینل ڈی ایل ایس اے، میجر مسٹر روپ سنگھ ناگر ،سماجی کارکن بال چند ناگر، ہری سنگھ نمیش کے علاوہ اسکول کے مینیجر اور کثیر تعداد میںطلبا، طالبات اور مقامی باشندے نے شرکت کی۔

Intro:DLSA campBody:ضلع قانونی سروس اتھارٹی کے زیر اہتمام نوئڈا میں قانونی خواندگی کیمپ
نوئڈا :
ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی (ضلع قانونی سروس اتھارٹی) کے زیر اہتمام اور ڈسٹرکٹ جج گوتم بددھ نگراترپردیش کی راہنمائی اور مسٹر شمیم ​​احمد انصاری سیکرٹری ڈی ایل ایس اے کی صدارت میں گاؤں چھپرولا کے اسکول ایشور چند انٹر کالج دادری کے کیمپس میں قانونی خواندگی کیمپ کا انعقادعمل میں آیا ۔ اس موقع پر ضلع قانونی سروس اتھارٹی کے سیکرٹری، شمیم ​​احمد انصاری اور و کلا کےذریعہ طلبااور شہریوں کو حق تعلیم ، بنیادی حق، ہندوستان کا آئین، سینئر شہریوںکے حقوق، میڈی ایشن اور لوک عدالتوں کی اہمیت، جيو وائل جسٹس ایکٹ وغیرہ کے تعلق سے قانون کی معلومات فراہم کی گئی۔ کیمپ میں مسٹر افروز خاں پینل ڈی ایل ایس اے، میجر مسٹر روپ سنگھ ناگر ،سماجی کارکن بال چند ناگر، ہری سنگھ نمیش کے علاوہ اسکول منیجر اور بڑی تعداد میں طلبا،طالبات اور مقامی شہری موجود تھے۔ سیکرٹری ڈسٹرکٹ قانونی سروسز اتھارٹی کی جانب سے معلومات فراہم کرتے ہوئےکہا گیا کہ تمام شہریوں کو قابل رسائی انصاف فراہم کرنے کی غرض سے آگے بھی اسی طرح کے قانونی خواندگی کیمپوں کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا ۔Conclusion:DLSA Camp
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.