ETV Bharat / city

راجیوگاندھی رسوئی کے تحت ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم - راجیوگاندھی رسوئی

نوئیڈا میں اترپردیش یوتھ کانگریس کے ریاستی صدراوم ویر یادو کی قیادت میں راجیوگاندھی رسوئی اسکیم کے تحت غریبوں اور ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔

Distribution of food to the needy under Rajiv Gandhi Rasoi
راجیوگاندھی رسوئی کے تحت ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم
author img

By

Published : May 24, 2020, 4:25 PM IST

اترپردیش یوتھ کانگریس کے ریاستی صدر اوم ویر یادو کی قیادت میں راجیو گاندھی رسوئی کے ذریعہ ضرورت مند غریب لوگوں میں مسلسل کھانا تقسیم کیا جارہا ہے۔

Distribution of food to the needy under Rajiv Gandhi Rasoi
راجیوگاندھی رسوئی کے تحت ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم

روزانہ کی طرح اسٹیٹ کیمپ آفس بی ایچ پی سیکٹر 70 نوئیڈا میں غریب اور ضرورت مندوں کو کھانا تقسیم کیا گیا۔

راجیو گاندھی رسوئی کے تحت کھانا کی تقسیم بلاک چیف اور ریاستی سکریٹری کانگریس کمیٹی اتر پردیش اور سٹی صدر شہاب الدین کے ذریعہ شروع کیا گیا۔

ودیت چودھری نے کہا کہ میں اوم ویر یادو سمیت تمام یوتھ کانگریس کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ راجیو گاندھی رسوئی کی طرف سے پرینکا اور راہل کی ہدایت پر غریبوں میں کھانا تقسیم کیا جارہا ہے۔

سٹی صدر شہاب الدین نے کہا "میں یوتھ کانگریس کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کے کندھے سے کندھا ملا کر غریب مزدور کی آواز بلند کرنے کے لیے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں۔

ریاستی صدر اوم ویر یادو نے کہا کہ راجیو گاندھی رسوئی کے ذریعہ کھانا تقسیم کیا جارہا ہے، ضرورت مند لوگوں کے لیے آگے بھی جاری رہے گا اور یوتھ کانگریس ہر ضرورت مند کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے کام کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.