ETV Bharat / city

دیوالی کے موقع پر سانس لینا مشکل - اے کیو آئی

ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی سختی کے باوجود لوگ دیوالی کے موقع پر ممنوع (پابند شدہ) پٹاخے جم کر داغے گئے۔ اس کے نتیجے میں، پیر کے روز شہر کی فضا انتہائی خراب یعنی خطرناک حد تک پہنچ گئی۔

دیوالی کے موقع پر سانس لینا مشکل
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 7:29 PM IST

پیر کے روز، اے کیو آئی(ایئر کوالٹی انڈیکس) بہت خراب سطح پر پہنچا اور اس میں اضافہ ہوتا رہا۔

تمام انچارج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ علاقے کا دورہ کریں اور پٹاخے داغنے والوں کو گرفتار کریں۔ انتظامیہ نے اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ آلودگی کو کم کرنے کے لئے پانی چھڑکنے سمیت ضروری اقدامات کریں۔

اتوار کو دوپہر تک شہر میں بہت کم پٹاخے جلائے گئے تھے لیکن شام کے بعد پٹاخے زور و شور سے بڑھتے گئے۔ انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے حکم پر عام پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد کردی تھی۔ اس وقت بھی لوگ چھپ چھپکے پٹاخوں کی فروخت کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔

دیوالی کے موقع پر سانس لینا مشکل

اسی کے ساتھ ہی ، ہرولہ ، بھنگل سمیت پولیس کو دیہی علاقوں میں بھی ممنوع پٹاخوں کی فروخت کی شکایات موصول ہوئی ہے۔ دیر رات تک سبز پٹاخوں کے ساتھ ممنوع پٹاخے جلائے گئے۔ اس کے نتیجے میں ، شہر میں فضائی آلودگی میں تیزی سے اضافہ ہوا۔

اے کیو آئی پیر کی صبح 9 بجے کے قریب شہر میں 375 رہا اور دوپہر 12 بجے تک بڑھ کر 379 ہوگیا۔ اسی دوران ، اتوار کی شام شہر میں اے کیو آئی کی سطح 346 ریکارڈ کی گئی جب کہ ہفتے کے روز شام 7 بجے تک 286 تھا۔ ہفتہ کی شام سات بجے سے پیر کے روز دوپہر بارہ بجے تک ، ایے کیو آئی ائیر کوالٹی انڈیکس میں 97 مائکرو گرام فی کیوبک میٹر اضافہ ہوا ہے۔

شیلندر کمار مشرا ،سٹی مجسٹریٹ ، نوئیڈا کے مطابق ، انتظامیہ کی سختی کے نتیجے میں ، لوگوں نے پچھلے سال کے مقابلے میں اس بار دیوالی پر کم پٹاخے جلائے ہیں۔ معمول کے پٹاخوں کے علاوہ ، لوگوں نے سبز پٹاخوں کو جلا کر انتظامیہ کی حمایت کی ہے۔ لہذا اس بار پچھلے سال کے مقابلے میں کم آلودگی ہوئی ہے۔

پٹاخے پھوڑنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ وہیں سی ایف او ارون کمار بھی اپنی پیٹھ تھپتھپا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب اے کیو آئی کا کچھ اور ہی کہنا ہے۔

Intro:But according City magistrate shailendra Mishra people burst firecracker Diwali less than last yearBody:نوئیڈا میں دیوالی کے موقع پر ممنوع پٹاخے داغےگئے،بعض مقامات دہلی سے بھی بدتر ،سانس لینا مشکل

نوئیڈا:

ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی سختی کے باوجود لوگ دیوالی کے موقع پر ممنوع (پابند شدہ)
پٹاخے جم کر داغے گیے۔ اس کے نتیجے میں ، پیر کو شہر کی فضا انتہائی خراب یعنی خطرناک حد تک پہنچ گئی۔ پیر کے روز ، AQI بہت خراب سطح پر پہنچا اور اس میں اضافہ ہوتا رہا۔ وہیں دوسری جانب سٹی مجیسٹرٹ بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر انتظامیہ نے لائسنس کے س شیلیندر کمار مشرا اور چیف فائر آفیسر آرون کمار سنگھ باشندگان گوتم بدھ نگر کا شکریہ ادا کر رہے ہیں لیکن جب پیر کو فضائی آلودگی خطرناک حد کو پہنچ گئی۔تب انتظامیہ نیند سے جاگی اور کھولی گئی آتش بازی کی تمام دکانوں کو بند کردیا ہے۔ تمام انچارج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ علاقے کا دورہ کریں اور پٹاخے داغنے والوں کو گرفتار کریں۔ انتظامیہ نے اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ آلودگی کو کم کرنے کے لئے پانی چھڑکنے سمیت ضروری اقدامات کریں۔

اتوار کو دوپہر تک شہر میں بہت کم پٹاخے جلائے گئے تھے ، لیکن شام کے ساتھ جیسے جیسے یہ پٹاخے زور و شور سے بڑھتے گئے۔ انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے حکم پر عام پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد کردی تھی۔ اس وقت بھی ، لوگ چھپے چپکے سے ان پٹاخوں کی فروخت کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔

اسی کے ساتھ ہی ، ہرولہ ، بھنگل ، سمیت پولیس کو دیہی علاقوں میں بھی ممنوع پٹاخوں کی فروخت کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ رات گئے تک سبز پٹاخوں کے ساتھ ممنوع پٹاخے جلائے گئے۔ اس کے نتیجے میں ، شہر میں فضائی آلودگی میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ AQI پیر کی صبح 9 بجے کے قریب شہر میں 375 رہا اور دوپہر 12 بجے تک بڑھ کر 379 ہوگیا۔ اسی دوران ، اتوار کی شام شہر میں AQI کی سطح 346 ریکارڈ کی گئی ، جب کہ AQI ہفتے کے روز شام 7 بجکر 286 تھا۔ ہفتہ کی شام سات بجے سے پیر کے روز دوپہر بارہ بجے تک ، ایے کیو آئی ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) میں 97 مائکرو گرام فی کیوبک میٹر اضافہ ہوا ہے۔ پیر کی سہ پہر میں PM-2.5 اور 10 زیادہ سے زیادہ 500 مائکرو گرام فی مکعب میٹر ریکارڈ کیا گیاہے۔

شیلندر کمار مشرا (سٹی مجسٹریٹ ، نوئیڈا کے مطابق ، انتظامیہ کی سختی کے نتیجے میں ، لوگوں نے پچھلے سال کے مقابلے میں اس بار دیوالی پر کم پٹاخے جلائے ہیں۔ معمول کے پٹاخوں کے علاوہ ، لوگوں نے سبز پٹاخوں کو جلا کر انتظامیہ کی حمایت کی ہے ، لہذا اس بار پچھلے سال کے مقابلے میں کم آلودگی ہوئی ہے۔ پٹاخے پھٹنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ وہیں سی ایف او ارون کمار بھی اپنی پیٹھ تھپتھپا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب عوام کو سانس لینی مشکل ہو رہی ہے۔Conclusion:Banded fire crackers burst in Noida wore for than Delhi many places
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.