ETV Bharat / city

اسکول میں کوارینٹائن سینٹر بنانے کے خلاف مظاہرہ - اتر پردیش کے نوئیڈا

نوئیڈا کے مقامی لوگوں نے پرامن مظاہرہ کرکے رہائشی علاقے کے اسکول کے بجائے باہری اسکول میں کورنٹائن سینٹر بنانے کا مطالبہ کیا۔

demonstration
demonstration
author img

By

Published : May 7, 2020, 4:19 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 5:20 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا میں واقع سیکٹر 56 کے کےمکینوں نے ویلفیئر ا یسوسی ایشن کے چیئرمین سنجے ماوی کی سربراہی میں اتراکھنڈ پبلک اسکول کو حکومت کے ذریعہ کوویڈ 19 کے لئے کورنٹائن سینٹر کے حصول کے خلاف احتجاج کیا۔
اس پُرامن احتجاج میں تمام مکینوں نے ماسک اور سوشل ڈیسٹینسگ کا خاص خیال رکھا۔
اس موقع پر صدر سنجے ماوی نے بتایا کہ سیکٹر میں ہی باہری اہم شاہراہ پر دو اسکول، ڈی اے وی پبلک اسکول اور وونستھلی پبلک اسکول واقع ہے۔

ان میں سے کسی ایک کو حکومت لے سکتی ہے تاکہ رہائشیوں کی نقل و حرکت کے دوران رابطہ کم سے کم ممکن ہو سکے لیکن اترکھنڈ پبلک اسکول سیکٹر کے وسط میں واقع ہے۔ ایسے میں پورا سیکٹر متاثر ہوسکتا ہے جبکہ دیگر دو اسکولوں میں سڑک سے ہی داخل ہوسکتے ہیں۔ اس میں سیکٹر کے اندر آنا نہیں پڑے گا۔ جس سے سیکٹر کے لوگ محفوظ رہ سکیں گے۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 5:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.