ETV Bharat / city

جھگی جھوپڑیوں میں کانگریس نے ماسک اور سینٹایزر تقسیم کئے - کانگریس پارٹی کی جانب سے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت

مہا نگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا آفس سیکٹر 10 میں دوران اجلاس کورونا وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

جھگی جھوپڑیوں میں کانگریس نے ماسک اور سینٹایزر تقسیم کئے

author img

By

Published : May 24, 2021, 6:28 PM IST

اس پروگرام کی صدارت سٹی صدر شہاب الدین نے ا نجام دی، جائزہ اجلاس میں کانگریس کے سکریٹری و گوتم بدھ نگر نوئیڈا کے انچارج سنیل بشنوئی بھی موجود تھے۔

جھگی جھوپڑیوں میں کانگریس نے ماسک اور سینٹایزر تقسیم کئے
جھگی جھوپڑیوں میں کانگریس نے ماسک اور سینٹایزر تقسیم کئے
جھگی جھوپڑیوں میں کانگریس نے ماسک اور سینٹایزر تقسیم کئے
جھگی جھوپڑیوں میں کانگریس نے ماسک اور سینٹایزر تقسیم کئے
جھگی جھوپڑیوں میں کانگریس نے ماسک اور سینٹایزر تقسیم کئےجھگی جھوپڑیوں میں کانگریس نے ماسک اور سینٹایزر تقسیم کئے

بعد ازاں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن دنیش اوانہ نے کورونا کی وبا سے بچاؤ کے لئے سیکٹر 10,9 اور 8جے جے کالونی میں لوگوں کو سیکڑوں ماسک اور سینٹایزر تقسیم کئے۔

اجلاس میں تنظیم اور مہا نگر نوئیڈا کے عہدیداروں کو ضروری ہدایات دی گئیں۔جس میں کہا گیا کہ 'اپنے اپنے علاقوں میں جا کر عوام کے مسائل دور کریں اور ضروریات کو ترجیحات میں شامل کریں۔

اجلاس میں غیر حاضر عہدیداروں کو نوٹسز بھی جاری کئے گئے ۔اس اجلاس میں سنیل بشنوئی ریاستی سکریٹری و انچارج نوئیڈا گوتم بدھ نگر، سٹی صدر شہاب الدین، دنیش اوانا ممبر آل انڈیا کانگریس، راجکمار بھارتی ممبر آل انڈیا کانگریس، پنڈت پرمود شرما پی سی سی، للت اوانا نائب صدر، جتیندر سنگھ امباوت جنرل سکریٹری ، رضوان چودھری اور اشرف خان وغیرہ موجود تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.