ETV Bharat / city

A Thug was Injured in the Police Firing:پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم،ایک بدمعاش زخمی

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 7:22 AM IST

نوئیڈا کے پولیس اسٹیشن فیز 3 کے پلاک چولیٹی پی نگر لاقہ میں پولیس چیکنگ کر رہی تھی،اسی دوران پولیس کی مڈبھیر بدمعاشوں سے ہوگئی۔پولیس کی جانب کی گئی فائرنگ میں عابد نامی بدمعاش کے پیر میں گولی لگی،جس کے بعد وہ زخمی ہوگیا،پولیس نے اسے اسپتال میں داخل کرایاہے، جبکہ اس موقع پر پولیس نے مونش نامی بدمعاش کو گرفتار کیا ہےA Thug was Injured in the Police Firing

بدمعاش زخمی
بدمعاش زخمی

ریاست اتر پردیش کے شہرنوئیڈا کے پولیس اسٹیشن فیز 3 کے پلاک چولیٹی پی نگر لاقہ میں پولیس چیکنگ کر رہی تھی،اسی دوران پولیس کی مڈبھیر بدمعاشوں سے ہوگئی۔پولیس کی جانب کی گئی فائرنگ میں عابد نامی بدمعاش کے پیر میں گولی لگی،جس کے بعد وہ زخمی ہوگیا،پولیس نے اسے اسپتال میں داخل کرایاہے، جبکہ اس موقع پر پولیس نے مونش نامی بدمعاش کو گرفتار کیا ہےA Thug was Injured in the Police Firing

مزید پڑھیں:Ghaziabad Police Arrested a Gangster: تصادم میں بدمعاش گولی سے زخمی ہوا

پولیس نے بدمعاشوں کے قبضے سے 10 غیر قانونی آتشی اسلحہ،10 کارتوس،چاقو سمیت دیگر چیزیں بر آمد کی ہیں۔بتایاجارہا ہےکہ بدمعاش عابد کے خلاف کمشنریٹ گوتم بدھ نگر اور ضلع غازی آباد میں دو درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔اس موقع پر ایک بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب رہا ،جس کی تلاش جاری ہے،پولیس ان بعدماشوں کی مجرمانہ ریکارڈاور دیگر تفصیلات معلوم کر ہی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.