ETV Bharat / city

Case against Noida Farmers: کسان رہنما سکھبیر خلیفہ سمیت 200 کے خلاف مقدمہ

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 9:22 PM IST

گوتم بدھ نگر کے پولیس کمشنریٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کسان رہنما سکھبیر خلیفہ اور ان کے 28 حامیوں سمیت 200 نامعلوم افراد کے خلاف گریٹر نوئیڈا کے نالج پارک پولیس اسٹیشن میں زیرو پوائنٹ کو بلاک کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ درج
مقدمہ درج

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں زیرو پوائنٹ کو بلاک کرنے کے معاملہ پر کسان رہنما سکھبیر خلیفہ اور ان کے حامیوں سمیت تقریباً 229 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

گوتم بدھ نگر کے پولس کمشنریٹ نے بتایا کہ ملزمین کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ درج

واضح رہے کہ کسان اپنے متعدد مطالبات کو لے کر احتجاج کر رہے تھے۔کسان دادری کے رکن اسمبلی تیج پال ناگر کا گھیراؤ کر رہے تھے۔ اپنے مطالبات کی تکمیل نہ ہونے کے سبب کسانوں نے عوامی نمائندوں کا گھیراؤ شروع کر دیا ہے۔

گوتم بدھ نگر کے پولیس کمشنریٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کسان رہنما سکھبیر خلیفہ۔ ان کے 28 حامیوں سمیت 200 نامعلوم افراد کے خلاف گریٹر نوئیڈا کے نالج پارک پولیس اسٹیشن میں زیر پوائنٹ کو بلاک کرنے کے معاملہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:نوئیڈا: رکن پارلیمنٹ کی رہائش گاہ کا گھیراؤ، 600 کسانوں پر مقدمہ درج

بیان کے مطابق ٹریفک جام کے باعث مریضوں کو لے جانے والی متعدد ایمبولینسیز کافی دیر تک پھنسی رہیں۔ اس سے مریضوں کی موت کا خطرہ بڑھ گیا تھا۔ اعلیٰ افسران اور پولیس بروقت موقع پر پہنچ کر جام کو ختم کرایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.