ETV Bharat / city

نوئیڈا میں عوامی تقاریب پر پابندی، تہوار کی کھلی چھوٹ - اردو خبر۔

کووڈ-19 سے متعلق ایک نیا ہدایت نامہ بدھ کے روز جاری کیا گیا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئی رہنما ہدایات (گائیڈ لائن) کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

author img

By

Published : Mar 25, 2021, 12:11 PM IST

نئے ضابطوں کے مطابق ضلع میں بغیر اجازت عوامی پروگرامس منعقد نہیں کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے لیے پولیس اور مقامی افسر سے اجازت لینی ہوگی۔ تاہم اجازت کا عمل آن لائن فراہم کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے بے ترتیب ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ میٹرو اسٹیشن، بس اسٹیشن، بھیڑ بھاڑ کے مقامات اور سرحد پر رینڈم ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

گوتم بودھ نگر کے اسپتالوں کو تیار رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔ ڈی ایم سہاس ایل وائی نے شہریوں سے اپیل کی ہےکہ وہ نئی ہدایات پر عمل کریں۔

انہوں نے تمام لوگوں سے ماسک پہننے کے لیے کہا ہے تاکہ کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معملات پر قابو پایا جاسکے۔
ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ تہواروں پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ لوگوں کی تعداد کی کوئی قید نہیں ہے۔ تاہم سماجی پروگراموں کے لیے اجازت لینی ہوگی۔

اجازت مقامی انتظامیہ اور پولیس سے ای میل کے ذریعہ حاصل کی جاسکتی ہے۔ پروگرام کے دوران لوگوں کو کورونا کے پروٹوکول پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.