ETV Bharat / city

وبائی امراض اور کورونا وائرس سے تحفظ و احتیاط کے لیے بیداری مہم - precaution against infectious diseases

گوتم بودھ نگر و نوئیڈا کے دیہی علاقوں میں تیزی سے پھیل رہے وبائی امراض کورونا وائرس اور اب برڈ فلو سے تحفظ کے لیے بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔

author img

By

Published : Jan 8, 2021, 12:27 PM IST

نوئیڈا و گوتم بودھ نگر کے عوام کو ان وبائی امراض سے باخبر رکھنے اور بیماریوں سے حفاظت کے لیے متعدد طریقے سے آگاہی مہم و پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔

پنچایت راج افسر کنور سنگھ یادو اور ان کے محکمہ صفائی کی ٹیم کے ذریعہ دادری بلاک کے شاہ پور، خورد گاؤں میں منادی کے ذریعہ ان بیماریوں سے تحفظ اور احتیاط کے تعلق سے وسیع بیداری مہم کو یقینی بنایا گیا ہے۔

پنچایت راج محکمہ کے توسط سے یہ پروگرام ضلع کے تمام دیہی علاقوں میں باقاعدگی سے چلایا جارہا ہے اور عوام کو آگاہ کرنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے تاکہ دیہی علاقوں کے تمام لوگوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن اور برڈ فلو و دیگر وبائی بیماریوں سے بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.