ETV Bharat / city

نوئیڈا میں ای نیوٹریشن چوپال کا اہتمام - غذائیت سے متعلق نکات

قومی تغذیہ مہم کے تحت نوئیڈا میں ضلع انتظامیہ اور سیاسی رہنماؤں نے ایک ورچوائل نیوٹریشن چوپال کا انعقاد کیا جس میں 515 شرکاء نے شرکت کی۔

Arrangement of e-nutrition chopal
Arrangement of e-nutrition chopal
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 8:07 PM IST

نوئیڈا: قومی ماہ تغذیہ کے دوران ای نیوٹریشن چوپال کا اہتمام کیا گیا، جس میں ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر مہیش شرما، رکن اسمبلی دادری تیجپال ناگر، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوہاس ایل وائی، چیف ڈویلپمنٹ آفیسر مسٹر انیل کمار سنگھ سمیت گاؤں پردھانو اور آنگن واڑی کارکنان نے شرکت کی۔

ڈیجیٹل میڈیم کے ذریعہ بلائے جانے والے اس نیوٹریشن چوپال میں 515 شرکاء موجود تھے۔ اس چوپال میں غذائیت سے متعلق نکات جیسے پہلے 1000 دن اور اوپری غذا پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حکومت ہند نے قومی ترقیاتی ایجنڈے میں مرکز میں نیوٹریشن کو لانے کے لیے ایک نیوٹریشن مہم کا آغاز کیا ہے۔ تغذیہ مہم کو جاری رکھنے کے لیے قومی تغذیہ کا مہینہ ستمبر 2020 میں منایا جارہا ہے۔

اس دوران بچوں میں تغذیہ بخش غذا دینے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات اور تدابیر پر جانکاری بانٹیں گئی۔ ساتھ ہی ڈیجیٹل نیوٹریشن پنچایتوں کا بھی انعقاد کیا جانا ہے اس کے تحت، ضلع کے تمام گرام پردھانوں اور آنگن واڑی کارکنوں کو پیدائش کے ابتدائی 1000 دن کے بعد اوپری خوراک شروع کرنے کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.