ETV Bharat / city

Homage to General Bipin Rawat and others: نوئیڈا سیکٹر 29 میں ہیلی کاپٹر حادثے کے تمام ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 11:03 PM IST

گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوئے سی ڈی ایس بپن راوت CDS Bipin Rawat Death اور ان کی اہلیہ سمیت 14 لوگوں کو آرمی کے ریٹائرڈ افسران اور آرمی سوسائٹی کے لوگوں نے Retired Officers and People of Army Society Paid Homage سیکٹر 29 میں واقع شہید میوریل پرکینڈل مارچ نکال کر خراج عقیدت پیش کیا۔

نوئیڈا سیکٹر 29 میں ہیلی کاپٹر حادثے کے تمام ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

ریٹائرڈ آرمی افسران اور آرمی سوسائٹی کے لوگوں نے Retired officers and People of Army Society ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاک ہوئے سی ڈی ایس بپن راوتGeneral Bipin Rawat سمیت تمام ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کیا Army Society Paid Homage to Bipin Rawat and others۔

گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں مارے گئے سی ڈی ایس بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 14 لوگوں کو آرمی کے ریٹائرڈ افسران اور آرمی سوسائٹی کے لوگوں نے سیکٹر 29 میں واقع شہید میوریل پر کینڈل مارچ نکال کر خراج عقیدت پیش کیا۔

ہاتھوں میں موم بتیاں جلا کر خراج عقیدت پیش کرنے والے یہ افسران اور سوسائٹی کے لوگ دراصل نوئیڈا کے سیکٹر 29 کے رہنے والے ہیں۔ خراج عقیدت پیش کرنے والے ریٹائرڈ افسران اور سوسائٹی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ 'ہمیں یہ یقین کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے کہ وہ اب ہمارے بیچ نہیں رہے۔ ان شہیدوں نے ہمارے ملک اور معاشرے کے لیے ایسی خدمت کی ہے جسے ہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی'۔

انہوں نے کہا کہ 'اپنی محنت سے وہ پہلے جنرل اور پھر ملک کے پہلے سی ڈی ایس بنے۔ سیکٹر 29 کے اس مقام پر آکر جنرل بپن راوت نے بہت سے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے آج انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ہم بہت دکھی ہیں'۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.