ETV Bharat / city

Aam Aadmi Party campaign Noida: نوئیڈا میں عام آدمی پارٹی کی تشہری مہم شروع - عام آدمی پارٹی کی نوئیڈا میں تشہری مہم شروع

اترپردیش اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کارکنان نے وزیر اعلی اروند کجریوال کے گارنٹی پمفلٹ کے سہارے لوگوں تک پہنچنے کا کام کر رہے ہیں۔ Aam Aadmi Party campaign Noida۔

Aam Aadmi Party campaign Noida
عام آدمی پارٹی کی نوئیڈا میں تشہری مہم شروع
author img

By

Published : Jan 24, 2022, 11:27 AM IST

نوئیڈا: اترپردیش اسمبلی اتنخابات میں عام آدمی پارٹی نے طاقت جھونک دی ہے Aam Aadmi Party in UP Assembly Election۔ نوئیڈا اسمبلی کے شہری علاقوں میں ضلع صدر بھوپیندر کی قیادت میں پارٹی کے عہدیدار اور کارکنان گھر گھر کیجریوال کے گارنٹی پمفلٹ پہنچانے کا کام کر رہے ہیں۔

اس موقع پر بھوپیندر جادون نے کہا کہ پارٹی کارکنان نوجوانوں کے روزگار کی ضمانت، تعلیم کی ضمانت اور خواتین کو بااختیار بنانے کے وعدے کے ساتھ عوام کے درمیان جا رہے ہیں اور نوئیڈا کے باشندوں کے بنیادی مسائل پر کام کرنے کی یقین دہانی کر رہے ہیں۔ نوئیڈا میں تبدیلی لانے کے لیے عام آدمی پارٹی کے لیے ووٹ اور حمایت کی اپیل کر رہے ہیں Aam Aadmi Party in Noida Assembly۔

انہوں نے بتایا کہ آج الیکشن کمیشن کے رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کے ساتھ سیکٹر 56 Sector اور سیکٹر 34 Sector کے مختلف اپارٹمنٹس اور بازاروں میں گھر گھر جا کر لوگوں سے ملاقات کر رہا ہوں Aam Aadmi Party start campaign in Noida۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر کیلاش شرما، راکیش اوانا، ضلع نائب صدر نتن پرجاپتی شنکر چودھری، وجے سریواستو، راجیو کمار وغیرہ عہدیداران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.