ETV Bharat / city

AAP Foundation Day: نوئیڈا میں عام آدمی پارٹی کا یوم تاسیس منایا گیا

نوئیڈا کے عام آدمی پارٹیAAP Foundation Day کے ضلع صدربھوپیندرجدون نے کہا کہ عام آدمی پارٹی ایک تحریک سے نکلی ہے ۔اور پارٹی کے سربراہاروند کیجریوال نے سیاست کا رخ بدل دیا ہے۔ اور اب دیگرسیا سی جماعتیں بھی بجلی، پانی، صحت اور تعلیم کی بات شروع کر دی ہے۔

یوم تاسیس منایا گیا
یوم تاسیس منایا گیا
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 10:06 PM IST

عام آدمی پارٹی گوتم بدھ نگر اتر پردیش میں ضلع صدر بھوپیندر جادون کی صدارت میں پارٹی کا یوم تاسیس AAP Foundation Day تمام عہدیداروں اور کارکنوںکیک کاٹ کر بڑی دھوم دھام سے منا یا۔ اس موقع پر ایک سیمینار کا بھی اہتمام کیا گیا، اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طورپر خواتین سیل کی ریاستی صدر بنیلم یادو نے شرکت کی۔

نیلم یادو نے اپنے خطاب میں کہا کہ عام آدمی پارٹی کی بنیاد آج ہی کے دن یعنی 26 نومبر 2012 کو رکھی گئی تھی، پارٹی کا مقصد یہ یہی ہے کہ ہر عام آدمی کو تمام بنیادی سہولتیں مہیا ہوں،اور پارٹی اس میں کامیاب بھی ہوئی ہے۔ اس کا مقصد اور اسی کی وجہ سے دہلی کے لوگوں نے اروند کیجریوال کو تیسری بار وزیر اعلیٰ بنایا اور اب ہم سب مل کر دہلی ماڈل کو اتر پردیش میں بھی نافذ کرنے کی کوشش کرینگے۔

ضلع صدر بھوپیندر جدون نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے ایک تحریک سے جنم لیا ہے۔اروند کیجریوال نے سیاست کا رخ بدل دیا ہے اور اب دیگر سیا سی جماعتیں بھی بجلی، پانی، صحت اور تعلیم کی بات کرنی شروع کر دی ہے۔

ضلع جنرل سکریٹری اور پارٹی کے ترجمان سنجیو نگم نے بتایا کہ کہ آج پارٹی یوم تاسیس کا پروگرام نمی وہار سیکٹر 89 میں نوئیڈا کے امیدوار پنکج آوانہ کے دفتر میں مکمل ہوا۔آج مذکورہ دفتر کا افتتاح بھی عمل میں آیا۔
ریاستی سکریٹری اور ضلع انچارج میناکشی سریواستو نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کی دہلی حکومت خواتین کی عزت اور تحفظ کا خیال رکھتی ہے۔

مزید پڑھیں:نوئیڈا: عاپ رہنماؤں نے بریانی فروخت کرنے والے سچن سے ملاقات کی

اس موقع پر دادری انچارج سنجے رانا، جیور انچارج پونم سنگھ،ریاستی سکریٹری اشوک کمانڈو، ضلع خزانچی پنڈت امیش گوتم، ضلعی ترجمان پروفیسر اے کے سنگھ، ضلع نائب صدر پرشورام چودھری، پنڈت کیلاش شرما، جیولر کے صدر مکیش پردھان، نوئیڈا کے صدر نتن پرجاپتی اور نائب صدر وپل جوہری، لوک سبھا کے سابق امیدوار کے پی سنگھ، سنجے سنگھ ،مائنارٹی سیل کے صدور میں دلدار انصاری وغیرہ موجود تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.