ETV Bharat / city

دہلی: ہمارے فرنٹ لائنرز اور ہمارے ہیروز کے نام ایک سلامی شام - اردو نیوز دہلی

نیشا فاؤنڈیشن نے اسٹیل کے مرکزی وزیر فگن سنگھ کلستے کی موجودگی میں ہمارے فرنٹ لائنرز اور ہیروز کے نام پر ایک سلامی شام کا اہتمام کیا۔ 'ہمارے فرنٹ لائنرز، ہمارے ہیروز' کے نام اس پروگرام میں کئی سفیروں، سفارتکاروں اور 35 ایوارڈ یافتہ ڈاکٹرس، نرسیز، مینجمنٹ اسٹاف اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔

a salute to our frontliners and heroes programme in delhi
ہمارے فرنٹ لائنرز اور ہمارے پیروز کے نام ایک سلامی شام
author img

By

Published : Sep 12, 2021, 8:37 PM IST

مرکزی اسٹیل کے وزیر فگن سنگھ کلستے نے کہا کہ نیشا فاؤنڈیشن کا اقدام قابل ستائش ہے۔ انہوں نے اس پروگرام کو سراہا اور ورلڈ پیس آرگنائزیشن کے تعاون سے 173 ممالک میں کام کرنے پر نیشا فاؤنڈیشن کو مبارکباد دی اور کہا کہ میں بچوں کی تعلیم، کھیلوں اور فرنٹ لائنرز کے نام پر اس پروگرام کو سلام پیش کرتا ہوں۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ انسانی شعور کی بہتری کے لیے اس طرح کے پروگراموں کا انعقاد ضروری ہے۔ انہوں نے کسانوں کے لیے بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا۔

نیشا فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن پرینکا کوٹھاری نے کہا کہ ہم نے وبائی مرض کے اس مشکل دور سے جو کچھ سیکھا ہے وہ یہ ہے کہ "زندگی بہت مختصر ہے اور نفرت کے لیے قطعی کوئی گنجائش نہیں ہے"۔

مزید پڑھیں:نوئیڈا: نیشنل ہائی وے پر بی جے پی کا جشن، گھنٹوں ٹریفک جام

یہ ایوارڈ تقریب نہ صرف اس فہرست میں شامل ایوارڈ جیتنے والوں کے لیے ہے، بلکہ یہ ان نامعلوم رضاکاروں اور مددگاروں کے لیے بھی ہے جنہوں نے اپنی موت تک ملک کی خدمت کی۔ انہوں نے "بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ" پروگرام میں نشا فاؤنڈیشن کی خدمات کے لیے دیئے گئے توصیف نامہ کے لئے بروک لین کے صدر دفتر اور ایرک ایڈم کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.