ETV Bharat / city

سنیما ہال کے چھت سے ملازم کی لاش برآمد - a dead body on mall terrace

تفتیش کے بعد پولیس نے بتایا کہ مال کے چھت سے بر آمد لاش اسی سنیما ہال کے ایک ملازم  بھوون چندرا کی ہے، جو مال کے سینیما ہال میں کام کرتا تھا۔

سنیما حال کے چھت سے ملازم کی لاش برآمد
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 11:45 PM IST

ریاست اتر پردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا کے سکٹر18 میں واقع ایک مال سے پولیس نے ایک شخص کی لاش برآمد کی ہے۔

پولیس نے بتا یا کہ ہمیں تقریبا صبح کے ساڑھے دس بجے اطلاع ملی کہ مال میں واقع سنیما ہال کے چھت سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔

تفتیش کے بعد پولیس نے بتا یا کہ مال کے چھت سے بر آمد لاش اسی سنیما حال کے ایک ملازم بھوون چندرا کی ہے، جو مال کے سینیما حال میں کام کرتا تھا۔

سپرنٹنڈنٹ وینت جیسوال نے بتا یا کہ لاش کے پیٹھ پر چوٹ کے نشان بھی ملے ہیں۔
اس تعلق سے مزید تفتیش جاری ہے

Intro:UDHAMPUR, 22 नवंबर

जनता की जनभावनाओं को सुनने के उद्देश्य से, उनकी विकास संबंधी समस्याओं और बैक टू विलेज के अंतिम दौर से बाहर, जिले के हर पंचायत में उनके दरवाजे पर, जिला प्रशासन ने जिले में सभी आवश्यक आवश्यक व्यवस्थाओं को अंतिम रूप दिया है।

कार्यक्रम "बैक टू विलेज पार्ट -2" जो 25 नवंबर से शुरू हो रहा है, 30 नवंबर तक जारी रहेगा। जिले की 236 पंचायतों की देखभाल के लिए, प्रमुख सचिव, वित्तीय आयुक्त, आयुक्त सचिव, मुख्य अभियंता के 55 शीर्ष रैंक वाले अधिकारी, विभिन्न विभागों के निदेशक ग्रामीणों के बीच पहुंचेंगे। डीसी उधमपुर, डॉ। पीयूष सिंगला ने आज यहां एक प्रेस कॉन्फ्रेंस को संबोधित करते हुए यह जानकारी दी।

इसी विषय में, सभी बैक टू विलेज प्रोग्राम में जाने वाले अधिकारियों के लिए एक प्रशिक्षण सत्र भी आयोजित किया गया था।Body:Press Conference by Deputy Commissioner regarding Back to Village - IIConclusion:Press Conference by Deputy Commissioner regarding Back to Village - II

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.